سٹیفن ہاکنگ

وکیپیڈیا سے

:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
سٹیفن ہاکنگ
سٹیفن ہاکنگ
سٹیفن ہاکنگ
پیدائش 8 جنوری, 1942ء
آکسفورڈ
رہائش Flag of the United Kingdom.svg برطانیہ
قومیت برطانوی
میدان عملی ریاضیات (Applied Mathematics) Theoretical Physics
فارغ التحصیل جامعہ آکسفورڈ، جامعہ کیمبرج
وجہ شہرت بلیک ہولز، Theoretical cosmology Quantum gravity
انعامات -ترمیم کر سکتے ہیں-
مذہب عیسائی
{{{مقفرق}}}


سٹیفن ہاکنگ موجودہ دور کے مایہ ناز سائنسدان ہیں۔ انھیں گذشتہ صدی کا، آئن سٹائن کے بعد دوسرا بڑا سائنسدان قرار دیا جاتا ہے۔ ان کا زیادہ تر کام ثقب اسور یعنی بلیک ہولز، تھیوریٹیکل کاسمولوجی (کونیات) کے میدان میں ہے۔ ان کی ایک کتاب، وقت کی مختصر تاریخ یعنی A brief History of Time ایک شہرہ آفاق کتاب ہے جسے ایک انقلابی حیثیت حاصل ہے۔ یہ آسان الفاظ میں لکھی گئی ایک نہایت اعلی پائے کی کتاب ہے جس سے ایک عام قاری سے لیکر اعلٰی تریں محقق بھی فائدہ اٹھا سکتا ہے۔ وہ ایک خطرناک بیماری سے دو چار ہیں اور کرسی سے اٹھ نہیں سکتے، ہاتھ پاوں نہیں ہلا سکتے اور بول نہیں سکتے۔ لیکن وہ دماغی طور پر صحب مند ہیں اور بلند حوصلگی کی وجہ سے اپنا کام جاری رکھے ہوئے ہیں۔ وہ اپنے خیالات کو دوسروں کو پہنچانے اور اسے صفحے پر منتقل کرنے کے لیے ایک خاص شمارندے، کمپیوٹر کا استعمال کرتے ہیں۔


Wiki letter w.svg یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔آپ اس میں ترمیم کرکے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔