تکیہ ہالہ سلطان
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| تکیہ ہالہ سلطان | |
|---|---|
تکیہ ہالہ سلطان |
|
|
|
|
| بنیادی معلومات | |
| محل وقوع | لارناکا، قبرص |
| جغرافیائی متناسقات | 34°53′07″N 33°36′36″E / 34.885277°N 33.610013°Eمتناسقات: 34°53′07″N 33°36′36″E / 34.885277°N 33.610013°E |
| الحاق | اسلام |
| ضلع | ضلع لارناکا |
| معماری اوصاف | |
| معماری قسم | عثمانیہ معماری |
| تفصیلات | |
تکیہ ہالہ سلطان (Hala Sultan Tekke) لارناکا کے مغرب میں تقریبا 5 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ایک بہت ہی ممتاز مسلم مزار ہے-
ام حرم (ترکی: ہالہ سلطان) محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی دودھ پلائی دایہ اور عبيدة بن الصامت کی بیوی تھیں-
تکیہ ہالہ سلطان ایک مسجد، مزار، مینار، قبرستان، اور مردوں اور عورتوں کے رہنے کے لیے کمروں پر مشتمل ہے-
فہرست |
تاریخ [ترمیم]
خیال کیا جاتا ہے کہ ام حرم اپنے شوہر عبيدة بن الصامت کے ہمراہ قبرص پر اس وقت آئیں جب سب سے پہلے عربوں نے خليفہ حضرت معاویہ کے دور میں قبرص پر حملہ کیا-
خلافت عثمانیہ کے دور میں یہاں ایک مسجد اور قبر کے ارد گرد مزار بنایا گیا-
حملے [ترمیم]
مسجد پر متعدد بار حملے ہو چکے ہیں-
24 جولائی 2010 کو اس پر پیٹرول بموں سے حملہ کیا گیا جس سے عمارت کو جزوی نقصان پہنچا-
بیرونی روابط [ترمیم]
نگارخانہ [ترمیم]
بیرونی روابط [ترمیم]
| ویکیمیڈیا العام میں تکیہ ہالہ سلطان سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |
| ویکیمیڈیا العام میں تکیہ ہالہ سلطان سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |