جان اپڈائيک
وکیپیڈیا سے
| اس مقالے کے عنوان میں غیر اردو حروف تہجی استعمال ہوئے ہیں۔ ان حروف کی وجہ سے صارفین کو مقالہ تلاش کرنے اور دوسرے مقالات میں اس کا ربط دینے میں دشواری کا احتمال ہے۔ غیر اردو حروف: ي ایسے مزید مضامین کے لیے دیکھیں: زمرہ:غیر موزوں عنوان |
پیدائش: 18 مارچ 1932
انتقال: 27 جنوری 2009
امریکہ صف اول کے ناول نگار اور لکھاری ۔ اپنے ناولوں میں انہوں نے عام امریکیوں اور خاص طور چھوٹے شہروں میں رہنے والے متوسط طبقات کی زندگیوں کو اپنی تحریروں کا موضوع بنایا ۔انہیں کئی پلِٹزر پرائز سمیت کئی ادبی انعامات سے نوازا گیا۔وہ ساٹھ سے زیادہ کتابوں کے مصنف رہے۔جان اپڈائیک نے امریکہ میں ایک ایسے شخص کی زندگی پر بھی ناول لکھا جس کا باپ مسلمان تھا مگر اپنی امریکی بیوی کو چھوڑ گیا ۔ اس کے علاوہ انہوں نے نیوجرسی کے پس منظر میں مذہبی انتہاپسدی کو بھی اپنے ایک ناول کا موضوع بنایا ۔ پھیپھڑوں کے سرطان کی وجہ سے ان کا انتقال ہوا۔
