جمہوریہ چیک قومی فٹ بال ٹیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جمہوریہ چیک قومی فٹ بال ٹیم
شرٹ بیج/ایسوسی ایشن علامت
ایسوسی ایشنفٹ بال ایسوسی آف جمہوریہ چیک
کنفیڈریشنیوئیفا (یورپ)
ہوم اسٹیڈیممختلف
فیفا رمزCZE
فیفا درجہ 42 Steady (20 دسمبر 2018)[1]
اعلی ترین فیفا درجہ2 (ستمبر 1999; جنوری – مئی 2000; اپریل – مئی 2005; جنوری – مئی 2006)
کم ترین فیفا درجہ67 (مارچ 1994)
ایلو درجہ 37 Increase 1 (9 جنوری 2019)[2]
اعلی ترین ایلو درجہ1 (جون 2004, جون 2005)
کم ترین ایلع درجہ47 (4 ستمبر 2017)
اول رنگ
دوم رنگ
پہلا بین الاقوامی
 مجارستان 2–1 بوہیمیا 
(Budapest, Hungary; 5 April 1903)
as Czech Republic
 ترکیہ 1–4 چیک جمہوریہ 
(Istanbul, Turkey; 23 February 1994)
سب سے بڑی جیت
 چیکوسلوواکیہ 7–0 Kingdom of SCS 
(Antwerp, Belgium; 28 August 1920)
as Czech Republic
 چیک جمہوریہ 8–1 انڈورا 
(Liberec, Czech Republic; 4 June 2005)
 چیک جمہوریہ 7–0 سان مارینو 
(Liberec, Czech Republic; 7 October 2006)
 چیک جمہوریہ 7–0 سان مارینو 
(Uherské Hradiště, Czech Republic; 9 September 2009)
 چیک جمہوریہ 7–0 کویت 
(Olomouc, Czech Republic; 11 November 2021)
سب سے بڑی شکست
 مجارستان 8–3 چیکوسلوواکیہ 
(Budapest, Hungary; 19 ستمبر1937)
as Czech Republic
 انگلستان 5–0 چیک جمہوریہ 
(London, England; 22 مارچ 2019)
عالمی کپ
ظہور9 (first in 1934 as Czechoslovakia
2006 as Czech Republic)
بہترین نتائجAs Czechoslovakia: Runners-up (1934, 1962)
As Czech Republic: Group stage (2006)
European Championship
ظہور10 (first in 1960 as Czechoslovakia
1996 as Czech Republic)
بہترین نتائجAs Czechoslovakia: Champions (1976)
As Czech Republic: Runners-up (1996)
کنفیڈریشنز کپ
ظہور1 (اول 1997)
بہترین نتائجThird place (1997)

جمہوریہ چیک کی قومی فٹ بال ٹیم ، جسے فیفا نے چیکیا کے طور پر تسلیم کیا ہے، [3] مردوں کے بین الاقوامی فٹ بال ہے جو جمہوریہ چیک کی نمائندگی کرتی ہے۔ ٹیم چیک ریپبلک کی فٹ بال ایسوسی ایشن (FAČR) کے زیر کنٹرول ہے۔ اس ٹیم نے فیفا اور یوئیفا مقابلوں میں بوہیمیا اور چیکوسلواکیہ کے طور پر حصہ لیا۔ چیکوسلواکیہ کی تحلیل کے بعد، جمہوریہ چیک کا پہلا بین الاقوامی مقابلہ یوئیفا یورو 1996 کپ میں تھا، جہاں وہ رنر اپ رہے اور اس کے بعد سے انھوں نے ہر یورپی چیمپئن شپ میں حصہ لیا ہے۔ علیحدگی کے بعداس ٹیم نے 2006 کے فیفا ورلڈ کپ میں حصہ لیا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "The FIFA/Coca-Cola World Ranking"۔ FIFA۔ 20 دسمبر 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 دسمبر 2018 
  2. Elo rankings change compared to one year ago. "World Football Elo Ratings"۔ eloratings.net۔ 9 جنوری 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 جنوری 2019 
  3. "Czechia"۔ fifa.com (بزبان انگریزی)۔ 24 دسمبر 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ 


بیرونی روابط[ترمیم]