جمہوری جمہوریہ کانگو قومی فٹ بال ٹیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جمہوری جمہوریہ کانگو قومی فٹ بال ٹیم
شرٹ بیج/ایسوسی ایشن علامت
ایسوسی ایشنکانگولیس ایسوسی ایشن فٹبال فیڈریشن
ذیلی کنفیڈریشنوسطی افریقن فٹبال فیڈریشن یونین
کنفیڈریشنکنفیڈریشن آف افریقین فٹبال
ہوم اسٹیڈیممختلف
فیفا رمزCOD
فیفا درجہ 49 Steady (20 دسمبر 2018)[1]
اعلی ترین فیفا درجہ28 (جولائی–اگست 2017)
کم ترین فیفا درجہ133 (اکتوبر 2011)
ایلو درجہ 68 کم 6 (9 جنوری 2019)[2]
اعلی ترین ایلو درجہ20 (مارچ 1974)
کم ترین ایلع درجہ111 (ستمبر 2010)
اول رنگ
دوم رنگ
پہلا بین الاقوامی
Belgian Congo 3–2 شمالی روڈیسیا 
(Belgian Congo; Date Unknown 1948)
سب سے بڑی جیت
 Congo-Kinshasa 10–1 زیمبیا 
(Kinshasa, Congo DR; 22 November 1969)
سب سے بڑی شکست
 یوگوسلاویہ 9–0 زائر 
(Gelsenkirchen, West Germany; 18 June 1974)
عالمی کپ
ظہور1 (اول 1974)
بہترین نتائجGroup stage, 1974
Africa Cup of Nations
ظہور19 (اول 1965)
بہترین نتائجChampions, 1968 and 1974
African Nations Championship
ظہور5 (اول 2009)
بہترین نتائجChampions, (2009, 2016)

جمہوری جمہوریہ کانگو کی قومی فٹ بال ٹیم ، جسے فیفا نے جمہوری جمہوریہ کانگو کے طور پر تسلیم کیا ہے، مردوں کے بین الاقوامی فٹ بال میں جمہوری جمہوریہ کانگو کی نمائندگی کرتی ہے اور یہ کانگلولیش ایسوسی ایشن فٹ بال فیڈریشن کے زیر کنٹرول ہے۔ یہ ٹیم فیفا اور کنفیڈریشن آف افریقن فٹ بال کی رکن ہے۔[3] جمہوری جمہوریہ کانگو فیفا رینکنگ میں 28 ویں نمبر پر ہے۔ زائر کی حیثیت سے وہ پہلی سب صحارا افریقی ٹیم تھی جس نے فیفا ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کیا اور دو بار افریقہ کپ آف نیشنز جیتا۔ وہ مراکش کے ساتھ 2 ٹائٹلز کے ساتھ افریقن نیشنز چیمپئن شپ کی کامیاب ترین ٹیموں میں سے ایک ہیں۔[4][5][6]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "The FIFA/Coca-Cola World Ranking"۔ FIFA۔ 20 دسمبر 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 دسمبر 2018 
  2. Elo rankings change compared to one year ago. "World Football Elo Ratings"۔ eloratings.net۔ 9 جنوری 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 جنوری 2019 
  3. "BBC SPORT | WORLD CUP | History | 1974: Zaire's show of shame"۔ BBC News۔ 22 May 2002۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 نومبر 2013 
  4. Barrie Courtney (14 June 2007)۔ "DR Congo (Zaire, Congo-Kinshasa) – List of International matches"۔ FRSSF۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 نومبر 2010 
  5. "Leopards roar to Germany 1974"۔ FIFA.com۔ 23 ستمبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 ستمبر 2016 
  6. "Football Team Nicknames"۔ topendsports.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 ستمبر 2016 

بیرونی روابط[ترمیم]