حاسیہ

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
اگر یہ صفحہ مطلوبِ تلاش نہیں تو دیکھیۓ ، حاسہ اور حس۔

حاسیہ کا لفظ حاسہ یعنی احساس یا سمجنے کی صلاحیت سے بنا ہے اور انگریزی میں sense کہلاتا ہے۔ سالماتی حیاتیات میں حاسیہ کے معنی ذوطاقین (double stranded) ڈی این اے کے اس طاق (strand) کے لیۓ جاتے ہیں کہ جو انتساخ (transcription) کے عمل سے گذر کر RNA کا سالمہ تشکیل کرتا ہے اور پھر پر ترجمہ کے عمل کے دوران لحمیات تیار کرتا ہے۔ جبکہ وہ طاق یا strand جو کہ اس حاسیہ کے ساتھ تکمیلی (complementary) ہوتا ہے اسکو ضدحاسیہ (antisense) کہا جاتا ہے۔

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں