حس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
اگر یہ صفحہ مطلوبِ تلاش نہیں تو دیکھیۓ ، حاسہ (sense)۔

سائنس اور بالخصوص طب و حیاتیات میں حس (sensation) سے مراد کسی جاندار کو ہونے والی اس آگاہی (perception) کی ہوتی ہے کہ جو کسی حسی یا sensory عضو کے کسی منبہ یا stimulus سے تحریک پانے کے بعد دماغ میں کوئی احساس اجاگر کرتی ہے۔ یہ حس آنکھ سے داخل ہونے والی روشنی بھی ہوسکتی ہے اور یا پھر جلد پر لگنے والی کوئی شۓ (جیسے کوئی گرم چیز) بھی ہوسکتی ہے۔ حس کی جمع احاسیس کی جاتی ہے۔

طبی لحاظ سے اسکی تعریف یوں کی جاتی ہے کہ ؛ حس سے مراد یہ ہوتی ہے کہ کسی حاصلہ یا receptor کو مُثار (excite) کرنے کہ بعد کوئی کسی احساس (لمس، بصارت، ذائقہ وغیرہ) ایک حسی عصب کے زریعے سے سفر کرتا ہوا دماغ کے محس (sensorium) تک پہنچے اور اس طرح سے کوئی پیغام ایک حاصلہ سے لیکر دماغ میں وارد ہونے والے عصب کو عصب وارد یا afferent nerve کہا جاتا ہے۔


احساس ایک محرک کی ابتدائی خصوصیات کا پتہ لگانے ہے. احساس اور تاثر کو عام طور پر ایک ساتھ کی میں سوچا ہے.

مزید دیکھیۓ[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

‘‘http://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=حس&oldid=835143’’ مستعادہ منجانب