حکمت (دماغ)

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

سادہ الفاظ میں حکمت یا wisdom ، تجرتات و مشاہدات سے حاصل شدہ معلومات اور ان نے پیدا ہونے والی سمجھ بوجھ اور درست فیصلہ کرنے کی اہلیت کو کہا جاتا ہے۔ نفسیات کی زبان میں حکمت کو یوں بیان کیا جاتا ہے کہ یہ وہ صلاحیت ہوتی ہے کہ جو تجربے ، بصیرت ، اور انعکاس (reflection) سے پیدا ہوتی ہے اور سچ اور حقیقت کا فہم و ادراک کرکہ درست گمان یا فیصلوں کو نافذ کرسکتی ہے۔




[ترمیم] مزید دیکھیۓ

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں