"دیپیکا پلیکل کارتیک" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:جنوب ایشیائی کھیلوں میں اسکوائش کے تمغا یافتگان
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 35: سطر 35:


== ابتدائی زندگی ==
== ابتدائی زندگی ==
دیپیکا پلیکل [[چینائی]] میں ایک [[ملیالم|ملیالی]] خاندان میں پیدا ہوئی۔<ref>{{cite web|url=http://ukmalayalee.com/local-sports-news/news.php?id=NTU2 |title=Local Sports News – Malayalee Dipika Pallikal wins in straight games to net sixth WSA title (Picture Album) |publisher=Ukmalayalee.com |date=21 September 1991 |accessdate=30 November 2013}}</ref> وہ سنجیو اور [[سوسن پلیکل (قبل از شادی اتی چیریا)|سوسن اتی چیریا]] کی بیٹی ہے، جو دونوں [[توما|سیرین کرسچن]] ہیں اور اصالتًا کیرلا کے رہنے والے ہیں۔<ref>{{cite web|url=http://www.manoramaonline.com/cgi-bin/MMOnline.dll/portal/ep/malayalamContentView.do?contentId=17284975&programId=1073752205&BV_ID=@@@&channelId=-1073750705&tabId=3|title=Manorama Online – Home|work=ManoramaOnline}}</ref><ref>{{cite web |url=http://www.indiatvnews.com/print/news/dipika-pallikal-the-hot-girl-of-indian-squash-982-10.html |title=Dipika Pallikal, the hot girl of Indian squash |publisher=Indiatvnews.com |date=21 September 1991 |accessdate=30 November 2013 |archiveurl=https://web.archive.org/web/20181225123046/https://www.indiatvnews.com/print/news/dipika-pallikal-the-hot-girl-of-indian-squash-982-10.html%20 |archivedate=2018-12-25 |url-status=live}}</ref> اس کی ماں [[بھارتی خواتین کی قومی کرکٹ ٹیم|بھارتی خواتین کی کرکٹ ٹیم]] کے لیے [[بین الاقوامی]] کرکٹ کھیل چکی ہے۔ <ref>[http://www.espncricinfo.com/india/content/player/54255.html India / Players / Susan Itticheria] – ESPNcricinfo. Retrieved 2 November 2015.</ref><ref>Abishek Mukherjee (20 August 2015). [http://www.cricketcountry.com/articles/susan-itticheria-dinesh-karthik-and-other-cricket-in-laws-319653 "Susan Itticheria-Dinesh Karthik and other cricket in-laws"] – Cricket Country. Retrieved 2 November 2015.</ref> وہ اپنا پہلا بین الاقوامی مقابلہ لندن میں کھیل چکی ہے جب وہ چھٹی جماعت میں تھی۔ اس کے علاوہ وہ یورپی جونیر اسکواش کرکٹ کے کئی ٹورنمنٹ جیت چکی ہے۔{{Citation needed|date=November 2015}}
دیپیکا پلیکل [[چینائی]] میں ایک [[ملیالم|ملیالی]] خاندان میں پیدا ہوئی۔<ref>{{cite web |url=http://ukmalayalee.com/local-sports-news/news.php?id=NTU2 |title=Local Sports News – Malayalee Dipika Pallikal wins in straight games to net sixth WSA title (Picture Album) |publisher=Ukmalayalee.com |date=21 September 1991 |accessdate=30 November 2013 |archive-date=2013-12-03 |archive-url=https://web.archive.org/web/20131203002347/http://ukmalayalee.com/local-sports-news/news.php?id=NTU2 |url-status=dead }}</ref> وہ سنجیو اور [[سوسن پلیکل (قبل از شادی اتی چیریا)|سوسن اتی چیریا]] کی بیٹی ہے، جو دونوں [[توما|سیرین کرسچن]] ہیں اور اصالتًا کیرلا کے رہنے والے ہیں۔<ref>{{cite web|url=http://www.manoramaonline.com/cgi-bin/MMOnline.dll/portal/ep/malayalamContentView.do?contentId=17284975&programId=1073752205&BV_ID=@@@&channelId=-1073750705&tabId=3|title=Manorama Online – Home|work=ManoramaOnline|access-date=2017-04-22|archive-date=2014-08-06|archive-url=https://web.archive.org/web/20140806093801/http://www.manoramaonline.com/cgi-bin/MMOnline.dll/portal/ep/malayalamContentView.do?contentId=17284975&programId=1073752205&BV_ID=@@@&channelId=-1073750705&tabId=3|url-status=dead}}</ref><ref>{{cite web |url=http://www.indiatvnews.com/print/news/dipika-pallikal-the-hot-girl-of-indian-squash-982-10.html |title=Dipika Pallikal, the hot girl of Indian squash |publisher=Indiatvnews.com |date=21 September 1991 |accessdate=30 November 2013 |archiveurl=https://web.archive.org/web/20181225123046/https://www.indiatvnews.com/print/news/dipika-pallikal-the-hot-girl-of-indian-squash-982-10.html%20 |archivedate=2018-12-25 |url-status=live}}</ref> اس کی ماں [[بھارتی خواتین کی قومی کرکٹ ٹیم|بھارتی خواتین کی کرکٹ ٹیم]] کے لیے [[بین الاقوامی]] کرکٹ کھیل چکی ہے۔ <ref>[http://www.espncricinfo.com/india/content/player/54255.html India / Players / Susan Itticheria] – ESPNcricinfo. Retrieved 2 November 2015.</ref><ref>Abishek Mukherjee (20 August 2015). [http://www.cricketcountry.com/articles/susan-itticheria-dinesh-karthik-and-other-cricket-in-laws-319653 "Susan Itticheria-Dinesh Karthik and other cricket in-laws"] – Cricket Country. Retrieved 2 November 2015.</ref> وہ اپنا پہلا بین الاقوامی مقابلہ لندن میں کھیل چکی ہے جب وہ چھٹی جماعت میں تھی۔ اس کے علاوہ وہ یورپی جونیر اسکواش کرکٹ کے کئی ٹورنمنٹ جیت چکی ہے۔{{Citation needed|date=November 2015}}


== پیشہ ورانہ کریئر ==
== پیشہ ورانہ کریئر ==

نسخہ بمطابق 01:43، 30 دسمبر 2020ء

دیپیکا پلیکل کارتیک
دیپیکا ایک مقابلے کے دوران
مکمل نامدیپیکا ریبیکا پلیکل
کارتیک[1]
ملک بھارت
پیدائش (1991-09-21) 21 ستمبر 1991 (عمر 32 برس)[2]چینائی، بھارت
قد171 سینٹی میٹر (5 فٹ 7 12 انچ)
وزن69 کلوگرام (152 پونڈ؛ 10.9 سنگ)
پیشہ ور بنا2006ء
کھیلدائیں ہاتھ
کوچسارہ فٹز کیرالڈ
ریکیٹ استعمالٹیکنی فائبر
خواتین کے علاحدہ
اعلی ترین درجہ بندیسب سے بڑی پہنچ 10 (دسمبر 2012ء)
موجودہ درجہ بندینومبر 19 (اگست 2016ء)
ٹائٹل11
ورلڈ اوپنکیو ایف (2011ء)
آخری ترمیم: 13 اگست 2016ء۔

دیپیکا پلیکل کارتیک (قبل از شادی: پلیکل؛ پیدائش: 21 ستمبر، 1991ء) ایک بھارتی اسکواش کھلاڑی ہے۔ وہ پہلی بھارتی ہے جس کو پی ایس اے ویمنز رینکنگ کی سب سے اعلٰی دس مقامات میں جگہ ملی۔

دیپیکا کو شہرت اس وقت ملی جب وہ تین وِیسپا دورے کے چار خطابات جیت کر کریئر میں اونچائی پاتے ہوئے 13 ویں مقام پر پہنچی۔ وہ اعلٰی ترین دس مقامات میں اپنی جگہ دسمبر 2012ء میں بنا پائی ہے۔[3]

ابتدائی زندگی

دیپیکا پلیکل چینائی میں ایک ملیالی خاندان میں پیدا ہوئی۔[4] وہ سنجیو اور سوسن اتی چیریا کی بیٹی ہے، جو دونوں سیرین کرسچن ہیں اور اصالتًا کیرلا کے رہنے والے ہیں۔[5][6] اس کی ماں بھارتی خواتین کی کرکٹ ٹیم کے لیے بین الاقوامی کرکٹ کھیل چکی ہے۔ [7][8] وہ اپنا پہلا بین الاقوامی مقابلہ لندن میں کھیل چکی ہے جب وہ چھٹی جماعت میں تھی۔ اس کے علاوہ وہ یورپی جونیر اسکواش کرکٹ کے کئی ٹورنمنٹ جیت چکی ہے۔[حوالہ درکار]

پیشہ ورانہ کریئر

دیپیکا پلیکل ایک پیشہ ور 2006ء میں بن گئی،[9] مگر اس کا کریئر شروع شروع میں اتار چڑاؤ سے بھرا تھا۔ وہ زیادہ مستحکم اور جیت کی جانب زیادہ مائل 2011ء میں ہوئی اپنی مصر کی مختصر تربیت کے بعد ہوئی۔[9]

اہم مقابلے سے لاعلمی کی بنا پر عدم شرکت

ہندوستانی ویمن اسکوائش کھلاڑی دیپیکا پلیکل 2014ء میں کینیڈا میں ہونے والی ورلڈ ٹیم چمپین شپ میں حصہ نہیں لیے سکی کیونکہ وہ اس ٹورنمنٹ کے بارے میں لاعلم تھی۔ کامن ویلتھ گیمس میں گولڈ میڈل جیتنے والی ڈبلز جوڑی جوشنا چنپا اور دیپیکا پر مشتمل تھی۔ دیپیکا کی غیرموجودگی سے ٹیم کمزور ہوپڑ گئی۔ تاہم دونوں سرکردہ اتھیلیٹس ورلڈ چمپین شپ میں شامل رہیں جو 12 تا 20 دسمبر 2014ء کے درمیان قاہرہ (مصر) میں منعقد ہوا۔[10]

دوحہ میں کھیل

اسی سال دوحہ میں دیپیکا کو اس کے مصری حریف یثرب عادل نے کھیل کے 26 ویں منٹ میں 7-11، 7-11، 5-11 سے شکست دے دی۔[11]

2014ء میں دیپیکا کا مجموعی موقف

  • 15 اپریل کو مصر کے نورالشربنی نے دیپیکا پلیکل کو ہرا کر ٹیکساس اوپن اسکواش فائنل جیت لیا۔
  • 6 مئی کو اسکواش میں عالمی نمبر 6 کا مقام حاصل ہوا۔[12]
  • اس کی اہم وجہ یہ کہ سال منعقدہ انچیان ایشیائی کھیلوں میں اس نے کانسی کا تمغا حاصل کیا۔[13]

کھیل کو بدعنوانوں سے پاک رکھنے کے بارے میں خیالات

دیپیکا پلیکل نے مطالبہ کیا ہیکہ اس سے پہلے کہ بھارت کھیل کا ایک طاقتور ملک بن جائے، کھیلوں کو بدعنوانیوں سے پاک کیا جانا چاہیے۔ بحیثیت کھلاڑی وہ سمجھتی ہے کہ یہ ضروری ہیکہ ملک میں اسپورٹس کو بدعنوانیوں سے پاک کیا جائے اور اسپورٹس فیڈریشن میں کھلاڑیوں کی موجودگی ضروری ہے جس کے ذریعے ہی وہ کھلاڑیوں کے ذہن کو پڑھ سکے گا۔ دفترشاہی سے پریشانی کے بارے میں اس کی رائے یہ تھی کہ حکومت کے مالی تعاون کو حاصل کرنے کا آسان طریقہ کار ہونا چاہیے۔[14]

سماجی سرگرمیوں سے وابستگی

دیپیکا سوچھ بھارت ابھیان اور اسی طرح کئی سماجی کاموں سے جڑی ہے۔ [15]

حوالہ جات

  1. SquashHub on Twitter: "@SquashHub wish Indian team all the best for #AsianTeamChampionship #Squash @indiasquash @DipikaPallikal @kushsquash… "
  2. "Dipika Pallikal (India) Profile"۔ squashinfo.com۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اگست 2015 
  3. "Dipika Pallikal is first Indian to break into top 10"۔ دی انڈین ایکسپریس۔ 1 January 2012۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اپریل 2017 
  4. "Local Sports News – Malayalee Dipika Pallikal wins in straight games to net sixth WSA title (Picture Album)"۔ Ukmalayalee.com۔ 21 September 1991۔ 03 دسمبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 نومبر 2013 
  5. "Manorama Online – Home"۔ ManoramaOnline۔ 06 اگست 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اپریل 2017 
  6. "Dipika Pallikal, the hot girl of Indian squash"۔ Indiatvnews.com۔ 21 September 1991۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 نومبر 2013 
  7. India / Players / Susan Itticheria – ESPNcricinfo. Retrieved 2 November 2015.
  8. Abishek Mukherjee (20 August 2015). "Susan Itticheria-Dinesh Karthik and other cricket in-laws" – Cricket Country. Retrieved 2 November 2015.
  9. ^ ا ب "Pallikal wins three WISPA titles"۔ jagran.com۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اپریل 2017 
  10. اسکوائش کی سرکردہ کھلاڑی دیپیکا مجوزہ چمپین شپ سے لاعلم
  11. جوشنا کے ہاتھوں عالمی نمبر ایک مصری حریف کو شکست قطر کلاسک اسکوائش
  12. 2014ء میں کھیل کا میدان کون جیتا، کون ہارا؟
  13. اسکواش میں ہندوستان کی تاریخ ساز کامیابی، دیپیکا کو برونز میڈل
  14. اسپورٹس کو بدعنوانیوں سے پاک کیا جائے : دیپیکا
  15. ثانیہ مرزا نے سوچھ بھارت ابھیان میں حصہ لیا