"نمل کالج" کے نسخوں کے درمیان فرق
JarBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7 |
||
سطر 20: | سطر 20: | ||
| website = [https://www.namal.edu.pk www.namal.edu.pk] |
| website = [https://www.namal.edu.pk www.namal.edu.pk] |
||
}} |
}} |
||
'''نمل کالج''' میانوالی "[[بریڈفورڈ یونیورسٹی]]" کا ایک ذیلی ادارہ ہے .<ref>http://www.pakspectator.com/namal-university-mianwali-by-imran-khan/</ref> یہ کالج [[نمل جھیل]] [[تلہ گنگ]] روڈ میانوالی کے بالکل پاس واقع ہے .غلام محمّد سیلو جو وہیں کا ایک رہائشی ہے نے 40 کنال زمین کالج کو مہیا کی .یونیورسٹی آف براڈفورڈ کے سابقہ چانسلر اور سابق کرکٹر [[عمران خان]] نمل کالج کا قیام عمل میں لاۓ .کالج کا افتتاح سابق وزیراعظم پاکستان سید [[یوسف رضا گیلانی]] نے 27 اپریل 2008ء کو کیا . |
'''نمل کالج''' میانوالی "[[بریڈفورڈ یونیورسٹی]]" کا ایک ذیلی ادارہ ہے .<ref>{{Cite web |url=http://www.pakspectator.com/namal-university-mianwali-by-imran-khan/ |title=آرکائیو کاپی |access-date=2015-12-31 |archive-date=2009-07-19 |archive-url=https://web.archive.org/web/20090719100436/http://www.pakspectator.com/namal-university-mianwali-by-imran-khan/ |url-status=dead }}</ref> یہ کالج [[نمل جھیل]] [[تلہ گنگ]] روڈ میانوالی کے بالکل پاس واقع ہے .غلام محمّد سیلو جو وہیں کا ایک رہائشی ہے نے 40 کنال زمین کالج کو مہیا کی .یونیورسٹی آف براڈفورڈ کے سابقہ چانسلر اور سابق کرکٹر [[عمران خان]] نمل کالج کا قیام عمل میں لاۓ .کالج کا افتتاح سابق وزیراعظم پاکستان سید [[یوسف رضا گیلانی]] نے 27 اپریل 2008ء کو کیا . |
||
[[بریڈفورڈ یونیورسٹی]] کورس اور نصاب کے ڈیزائن کے ساتھ ساتھ کوالٹی اشورینس ، اساتذہ کی تربیت اور ترقی کو یقینی بنانے اور تعلیمی انتظامیہ سے متعلق معاملات پر مشورہ دینے میں نمل کالج کے ساتھ مل کر کام کر رہی ہے ۔ |
[[بریڈفورڈ یونیورسٹی]] کورس اور نصاب کے ڈیزائن کے ساتھ ساتھ کوالٹی اشورینس ، اساتذہ کی تربیت اور ترقی کو یقینی بنانے اور تعلیمی انتظامیہ سے متعلق معاملات پر مشورہ دینے میں نمل کالج کے ساتھ مل کر کام کر رہی ہے ۔ |
||
یہاں پر 300سے زائد [[طالب علم]] ایسے ہیں جو نمل کالج میں بریڈفورڈ یونیورسٹی کی ڈگری کے لیے پڑھ رہے ہیں اور ان میں سے 90% سے زائد مالی امداد پر ہیں.<ref>https://www.namal.edu.pk/</ref> |
یہاں پر 300سے زائد [[طالب علم]] ایسے ہیں جو نمل کالج میں بریڈفورڈ یونیورسٹی کی ڈگری کے لیے پڑھ رہے ہیں اور ان میں سے 90% سے زائد مالی امداد پر ہیں.<ref>https://www.namal.edu.pk/</ref> |
نسخہ بمطابق 08:02، 31 دسمبر 2020ء
قسم | یونیورسٹی کالج | |||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
قیام | 2008 | |||||||||||||
چیئرمین | عمران خان | |||||||||||||
ڈین | ڈاکٹر مالک جہان خان[1] | |||||||||||||
تدریسی عملہ | 28[2] | |||||||||||||
انڈر گریجویٹ | 300 | |||||||||||||
مقام | میانوالی، ، پاکستان | |||||||||||||
کیمپس | مضافاتی | |||||||||||||
رنگ | ||||||||||||||
وابستگیاں | بریڈفورڈ یونیورسٹی | |||||||||||||
ویب سائٹ | www.namal.edu.pk |
نمل کالج میانوالی "بریڈفورڈ یونیورسٹی" کا ایک ذیلی ادارہ ہے .[3] یہ کالج نمل جھیل تلہ گنگ روڈ میانوالی کے بالکل پاس واقع ہے .غلام محمّد سیلو جو وہیں کا ایک رہائشی ہے نے 40 کنال زمین کالج کو مہیا کی .یونیورسٹی آف براڈفورڈ کے سابقہ چانسلر اور سابق کرکٹر عمران خان نمل کالج کا قیام عمل میں لاۓ .کالج کا افتتاح سابق وزیراعظم پاکستان سید یوسف رضا گیلانی نے 27 اپریل 2008ء کو کیا . بریڈفورڈ یونیورسٹی کورس اور نصاب کے ڈیزائن کے ساتھ ساتھ کوالٹی اشورینس ، اساتذہ کی تربیت اور ترقی کو یقینی بنانے اور تعلیمی انتظامیہ سے متعلق معاملات پر مشورہ دینے میں نمل کالج کے ساتھ مل کر کام کر رہی ہے ۔ یہاں پر 300سے زائد طالب علم ایسے ہیں جو نمل کالج میں بریڈفورڈ یونیورسٹی کی ڈگری کے لیے پڑھ رہے ہیں اور ان میں سے 90% سے زائد مالی امداد پر ہیں.[4] لمز نمل کالج کا ایک مقامی پارٹنر ہے . لمز فیکلٹی کے بہت سے ارکان فعال طور سے نمل کالج اور اس کے نصاب کے امور چلانے میں مشاورت اور رہنمائی فراہم کرنے میں ملوث ہیں. نمل کالج میں پاکستان کے 43 اضلاع سے تعلق رکھنے والے تقریبا 300سے زائد طلباء و طالبات پڑھتے ہیں . کیمپس میں 9 کل وقتی طور پر پی ایچ ڈی فیکلٹی ارکان ہیں .کالج کی چارکمپیوٹر لیب میں 242 کمپیوٹرز، موجود ہیں.
حوالہ جات
- ↑ https://www.namal.edu.pk/jahan-khan/
- ↑ https://www.namal.edu.pk/facultynamal/
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 19 جولائی 2009 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 دسمبر 2015
- ↑ https://www.namal.edu.pk/