"وزیر اعظم جاپان" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
1 مآخذ کو بحال کرکے 1 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 11: سطر 11:
[[آئین میجی]] کے نفاذ سے قبل [[جاپان]] میں تحریری دستور کا رواج نہیں تھا۔ اسوکا کے اخیر دور میں اور نارا کے شروع کے دور میں چین سے متاثر ایک قانونی نظام نافذ تھا۔ اس قانونی نظام کی رو سے [[شہنشاہ جاپان]] کو ریاست پر مکمل اختیار حاصل تھا اور ایک فیتہ شاہی نظام اس کے تحت کام کرتا تھا۔
[[آئین میجی]] کے نفاذ سے قبل [[جاپان]] میں تحریری دستور کا رواج نہیں تھا۔ اسوکا کے اخیر دور میں اور نارا کے شروع کے دور میں چین سے متاثر ایک قانونی نظام نافذ تھا۔ اس قانونی نظام کی رو سے [[شہنشاہ جاپان]] کو ریاست پر مکمل اختیار حاصل تھا اور ایک فیتہ شاہی نظام اس کے تحت کام کرتا تھا۔


1871ء میں [[آئین میجی]] کے تحت ریاست کا چانسلر متعین ہوتا تھا۔<ref>''Kenkyusha's New Japanese-English Dictionary''، Kenkyusha Limited, {{آئی ایس بی این|4-7674-2015-6}}</ref> یہ جدید امپیریل حکومت کا سب سے بڑا عہدہ ہوتا تھا۔ 1885ء میں یہ عہدہ وزارت عظمی میں بدل گیا۔<ref>Legal framework for Prime Minister and Cabinet in the Empire: [http://dajokan.ndl.go.jp/SearchSys/Details.pl?ID=01701439&FLKEY=0026561378456292 Dajōkan proclamation No. 69 of دسمبر 22, 1885 (内閣職権، ''naikaku shokken'')]، later replaced by [http://hourei.ndl.go.jp/SearchSys/viewEnkaku.do?i=gaKY08sYF4fjXji9%2fGm3mg%3d%3d Imperial edict No. 135 of 1889 (内閣官制، ''naikaku kansei'')] in effect until 1947</ref> لیکن اس وقت کابینہ کا کوئی تذکرہ نہیں تھا۔<ref>Article 55 of the Imperial Constitution only bound the ministers of state, i.e. all members of the cabinet including the prime minister, to "give their advice to the Emperor and be responsible for it."</ref><ref>[[Kantei]]: [http://www.kantei.go.jp/foreign/cabinet_system/index.html Cabinet System of Japan]</ref> 1947ء میں جب [[آئین جاپان]] نافذ ہوا تب اس میں صراحتا وزیر اعظم جاپان اور [[کابینہ جاپان]] کا تذکرہ ہوا اور جاپانی حکومت کا نظام موجودہ نطام کے مطابق ہو سکا۔ اب تک 63 اشخاص اس عہدہ پر فائز ہو چکے ہیں۔ موجودہ وزیر اعظم جاپان [[سوگا یوشی ہیدے]] ہیں جو 16 ستمبر 2020ء میں وزیر اعظم بنے ہیں۔
1871ء میں [[آئین میجی]] کے تحت ریاست کا چانسلر متعین ہوتا تھا۔<ref>''Kenkyusha's New Japanese-English Dictionary''، Kenkyusha Limited, {{آئی ایس بی این|4-7674-2015-6}}</ref> یہ جدید امپیریل حکومت کا سب سے بڑا عہدہ ہوتا تھا۔ 1885ء میں یہ عہدہ وزارت عظمی میں بدل گیا۔<ref>Legal framework for Prime Minister and Cabinet in the Empire: [http://dajokan.ndl.go.jp/SearchSys/Details.pl?ID=01701439&FLKEY=0026561378456292 Dajōkan proclamation No. 69 of دسمبر 22, 1885 (内閣職権، ''naikaku shokken'')]{{مردہ ربط|date=December 2020 |bot=InternetArchiveBot }}، later replaced by [http://hourei.ndl.go.jp/SearchSys/viewEnkaku.do?i=gaKY08sYF4fjXji9%2fGm3mg%3d%3d Imperial edict No. 135 of 1889 (内閣官制، ''naikaku kansei'')] {{wayback|url=http://hourei.ndl.go.jp/SearchSys/viewEnkaku.do?i=gaKY08sYF4fjXji9%2fGm3mg%3d%3d |date=20160303200917 }} in effect until 1947</ref> لیکن اس وقت کابینہ کا کوئی تذکرہ نہیں تھا۔<ref>Article 55 of the Imperial Constitution only bound the ministers of state, i.e. all members of the cabinet including the prime minister, to "give their advice to the Emperor and be responsible for it."</ref><ref>[[Kantei]]: [http://www.kantei.go.jp/foreign/cabinet_system/index.html Cabinet System of Japan]</ref> 1947ء میں جب [[آئین جاپان]] نافذ ہوا تب اس میں صراحتا وزیر اعظم جاپان اور [[کابینہ جاپان]] کا تذکرہ ہوا اور جاپانی حکومت کا نظام موجودہ نطام کے مطابق ہو سکا۔ اب تک 63 اشخاص اس عہدہ پر فائز ہو چکے ہیں۔ موجودہ وزیر اعظم جاپان [[سوگا یوشی ہیدے]] ہیں جو 16 ستمبر 2020ء میں وزیر اعظم بنے ہیں۔


== نامزدگی ==
== نامزدگی ==

نسخہ بمطابق 10:02، 31 دسمبر 2020ء

وزیر اعظم جاپان
内閣総理大臣
موجودہ
سوگا یوشی ہیدے

16 ستمبر 2020 سے
خطابعزت مآب
وزیر اعظم
حیثیتسربراہ حکومت
مخففپی ایم او جے
رکنکابینہ
قومی سلامتی کونسل (جاپان)
رہائشكانتای
نشستتوکیو, جاپان
نامزد کُننِدہپارلیمان جاپان
تقرر کُننِدہشہنشاہ جاپان
مدت عہدہFour years or fewer, renewable indefinitely.[ا]
قیام بذریعہآئین جاپان
پیشروPrime Minister of the Empire of Japan
تاسیس کنندہايتو ہیروبومی
تشکیل22 دسمبر 1885؛ 138 سال قبل (1885-12-22)
نائبنائب وزیر اعظم جاپان
تنخواہ¥ 26,860,910 ($254,932) سالانہ[1]
ویب سائٹwww.kantei.go.jp

وزیر اعظم جاپان جاپان کا سربراہ حکومت ہے۔ وزیر اعظم جاپان کو پارلیمان جاپان کی نامزدگی کے بعد شہنشاہ جاپان منتخب کرتا ہے۔ وزیر اعظم کو ایوان نمائندگان میں اعتماد اور رسد حاصل کرنا ضروری ہے۔ وہ کابینہ جاپان کا سربراہ ہوتا ہے اور دیگر وزرائے ریاست کو نامزد کرتا ہے۔

تاریخ

آئین میجی کے نفاذ سے قبل جاپان میں تحریری دستور کا رواج نہیں تھا۔ اسوکا کے اخیر دور میں اور نارا کے شروع کے دور میں چین سے متاثر ایک قانونی نظام نافذ تھا۔ اس قانونی نظام کی رو سے شہنشاہ جاپان کو ریاست پر مکمل اختیار حاصل تھا اور ایک فیتہ شاہی نظام اس کے تحت کام کرتا تھا۔

1871ء میں آئین میجی کے تحت ریاست کا چانسلر متعین ہوتا تھا۔[2] یہ جدید امپیریل حکومت کا سب سے بڑا عہدہ ہوتا تھا۔ 1885ء میں یہ عہدہ وزارت عظمی میں بدل گیا۔[3] لیکن اس وقت کابینہ کا کوئی تذکرہ نہیں تھا۔[4][5] 1947ء میں جب آئین جاپان نافذ ہوا تب اس میں صراحتا وزیر اعظم جاپان اور کابینہ جاپان کا تذکرہ ہوا اور جاپانی حکومت کا نظام موجودہ نطام کے مطابق ہو سکا۔ اب تک 63 اشخاص اس عہدہ پر فائز ہو چکے ہیں۔ موجودہ وزیر اعظم جاپان سوگا یوشی ہیدے ہیں جو 16 ستمبر 2020ء میں وزیر اعظم بنے ہیں۔

نامزدگی

وزیر اعظم جاپان کو پارلیمان جاپان کے دونوں ایوانوں میں نامزد کیا جاتا ہے۔ اس کے بعد پارلیمان کی کارروائی شروع ہوتی ہے۔ اگر دونوں میں ایوانوں میں دو الگ الگ امیدواروں کا نامزد کیا جائے تو دونوں ایوانوں کی ایک مشترکہ نشست ہوتی اور اس میں کسی ایک پر متفقہ فیصلہ ہوتا ہے۔ اگر مشترکہ اجلاس میں دس دنوں کے اندو کوئی فیصلہ نہ ہو پائے تو ایوان نامزدگان اپنی مرضی کا وزیر اعظم منتخب کر لیتا ہے۔[6] اس کے بعد شہنشاہ جاپان کے پاس دستاویز جاتا ہے اور وہ وزیر اعظم کو عہدہ سونپ دیتا ہے۔[7]

نگار خانہ

حوالہ جات

  1. "IG.com Pay Check"۔ IG 
  2. Kenkyusha's New Japanese-English Dictionary، Kenkyusha Limited, آئی ایس بی این 4-7674-2015-6
  3. Legal framework for Prime Minister and Cabinet in the Empire: Dajōkan proclamation No. 69 of دسمبر 22, 1885 (内閣職権، naikaku shokken)[مردہ ربط]، later replaced by Imperial edict No. 135 of 1889 (内閣官制، naikaku kansei) آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ hourei.ndl.go.jp (Error: unknown archive URL) in effect until 1947
  4. Article 55 of the Imperial Constitution only bound the ministers of state, i.e. all members of the cabinet including the prime minister, to "give their advice to the Emperor and be responsible for it."
  5. Kantei: Cabinet System of Japan
  6. آئین جاپان کا دفعہ نمبر 6
  7. آئین جاپان آئین جاپان کا دفعہ نمبر 6