"آنند مورتی گرو ماں" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: منتقل از زمرہ:روحانی استاد بجانب زمرہ:روحانی اساتذہ
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 17: سطر 17:
* {{facebook|AnandmurtiGurumaa}}
* {{facebook|AnandmurtiGurumaa}}
* [http://www.sikhiwiki.org/index.php/Anandmurti_Gurumaa سکھ ویکی پر آنند مورتی گرو ماں کا مضمون]
* [http://www.sikhiwiki.org/index.php/Anandmurti_Gurumaa سکھ ویکی پر آنند مورتی گرو ماں کا مضمون]
* [http://www.gurumaa.com/gurumaa-ashram.php آشرم کی ویب سائٹ]
* [http://www.gurumaa.com/gurumaa-ashram.php آشرم کی ویب سائٹ] {{wayback|url=http://www.gurumaa.com/gurumaa-ashram.php |date=20131031095107 }}


[[زمرہ:بقید حیات شخصیات]]
[[زمرہ:بقید حیات شخصیات]]

نسخہ بمطابق 05:51، 16 جنوری 2021ء

آنند مورتی گرو ماں
معلومات شخصیت
پیدائش 8 اپریل 1966ء (58 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
امرتسر   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ماہرِ لسانیات ،  مصنفہ ،  مترجم ،  معلمہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

آنند مورتی گرو ماں (گرومکھی پنجابی: ਅਨੰਦਮੂਰਤੀ ਗੁਰਮਾਂ) (پیدائش: 8 اپریل 1966ء بمقام امرتسر) بھارت کی ایک روحانی رہنما جو توحید الہ کی داعیہ ہیں۔ ہندو، مسلم، بدھ، مسیحی، یہودی اور صوفیا سب کے یہاں گرو ماں کی باتیں احترام سے سنی جاتی ہیں۔ گرو ماں کی بیشتر تقریروں کا محور جنس، مذہب، سیاست اور قومیت ہوتا ہے۔

گرو ماں کو جلال الدین رومی سے خصوصی مناسبت ہے اور ان کے فارسی اشعار کو ہندی زبان میں ترجمہ کرکے انہیں گایا کرتی ہیں۔

تعلیمات

گرو ماں کی تعلیمات میں توحید الہ پر خصوصی زور دیا جاتا ہے۔ نیز وہ مراقبہ، یوگا، محاسبہ نفس اور اخلاص کی تعلیم بھی دیتی ہیں۔ ساتھ ہی وہ تصوف، زین، تانتر اور یوگا میں مذکور مراقبہ نفس کے طریقوں کو بیان کرتی ہیں۔ گرو ماں شعور ذات کی اہمیت کی داعی ہیں نیز ان کا قول ہے کہ سالکین کو نفسانی خواہشوں اور مذہبی قیود سے آزاد رہنا چاہیے، انہی کی وجہ سے سالکین کو روحانی تجربات سے محرومی ہوتی ہے۔

آشرم

گرو ماں کا مرکزی آشرم سونی پت ضلع کے گنور شہر میں واقع ہے۔

حوالہ جات

خارجی روابط