"جنسی ہراسانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ ناوبکس > سانچہ:نسوانیت (بدرخواست صارف:Ulubatli Hasan)
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 15: سطر 15:
* خصوصی تعلیمی ویڈیوز کی اسکریننگ جن میں جنسی ہراسانی کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالی جاتی ہے۔
* خصوصی تعلیمی ویڈیوز کی اسکریننگ جن میں جنسی ہراسانی کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالی جاتی ہے۔
* راست ملازمین سے گفتگو، شکایات کی سماعت اور یکسوئی کی کوشش۔<ref name = IJMTP/>
* راست ملازمین سے گفتگو، شکایات کی سماعت اور یکسوئی کی کوشش۔<ref name = IJMTP/>
* جنسی ہراسانی کی خصوصی جنسی ہراسانی اکائ (سیل) کا قیام۔<ref>http://www.snehamumbai.org/documents/POLICY%20ON%20SEXUAL%20HARASSMENT%20AT%20THE%20WORKPLACE.pdf</ref><ref>[http://www.quickbooks.in/r/general/how-to-implement-a-sexual-harassment-complaints-cell How to Implement a Sexual Harassment Complaints Cell | QuickBooks<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref><ref>[http://indiatogether.org/combatlaw/vol2/issue3/harass.htm Workplace sexual harassment, from Volume 2, Issue 3, of Combat Law<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
* جنسی ہراسانی کی خصوصی جنسی ہراسانی اکائ (سیل) کا قیام۔<ref>{{Cite web |url=http://www.snehamumbai.org/documents/POLICY%20ON%20SEXUAL%20HARASSMENT%20AT%20THE%20WORKPLACE.pdf |title=آرکائیو کاپی |access-date=2015-09-14 |archive-date=2016-03-10 |archive-url=https://web.archive.org/web/20160310085400/http://www.snehamumbai.org/documents/POLICY%20ON%20SEXUAL%20HARASSMENT%20AT%20THE%20WORKPLACE.pdf |url-status=dead }}</ref><ref>[http://www.quickbooks.in/r/general/how-to-implement-a-sexual-harassment-complaints-cell How to Implement a Sexual Harassment Complaints Cell | QuickBooks<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref><ref>[http://indiatogether.org/combatlaw/vol2/issue3/harass.htm Workplace sexual harassment, from Volume 2, Issue 3, of Combat Law<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
* کام کی جگہ کا ضابطہ اخلاق (لباس، کپڑے، طور طریقے، وغیرہ) کا نفاذ جس سے جنسی ہراسانی نہ ہو۔<ref name = IJMTP/>
* کام کی جگہ کا ضابطہ اخلاق (لباس، کپڑے، طور طریقے، وغیرہ) کا نفاذ جس سے جنسی ہراسانی نہ ہو۔<ref name = IJMTP/>



نسخہ بمطابق 09:33، 17 جنوری 2021ء

راجستھان ریاستی کمیشن پرائے خواتین کے ایک خط کا عکس جس میں جنسی ہراسانی پر آمادہ ایک لیکچرار کی زیادتی کا تذکرہ ملتا ہے۔

جنسی ہراسانی سے مراد ملازمت یا رشتے داری یا کسی اور وجہ سے جس سے کہ کسی فرد کو دوسرے شخص پر بالادستی حاصل ہو، یوں ناجائز طور جنسی معاملوں میں پریشان کرے، تکلیف پہنچائے یا غیر رضاکارانہ طور پر اپنی ہوس کا نشانہ بنانے کی کوشش کرے۔ حالانکہ جنسی ہراسانی کے واقعات دفاتر، اسکول، کالج، ہاسٹل، یتیم خانوں، بیواؤں کے لیے خصوصی رہائشوں، حتی کہ گھروں وغیرہ پر بھی سامنے آئے ہیں، مگر ہراسانی کے سب سے زیادہ معاملے کام کی جگہ پر دیکھنے میں آئے ہیں۔ ان واقعات کی شکار کئی مرد اور خواتین ہوچکی ہیں اور آج بھی ہو رہی ہیں حالانکہ قوانین، عدالتی فیصلے اور خودان واقعات کے رونما ہونے سے روکنے کے لیے کئی ادارہ جاتی کوششیں کی گئی ہیں۔

جنسی ہراسانی کی شکلیں

جنسی ہراسانی حسب ذیل شکلیں لے سکتی ہے:

  • کوئی بھی غیر ضروری اور مشتعل کرنے والی جنسی پہل۔
  • راست یا بالواسطہ طور پر جنسی کارگزاری کو ترقی یا آگے پڑھنے کے لیے ضروری بنانا۔
  • جنسی طور پر نامناسب تبصرے کرنا۔
  • واضح طور جنسی اعمال کو دیگر ملازمین کے سامنے لانا۔
  • غیر ضروری چھونا۔
  • یہ سجھانا کہ جنسی طور پر مشتعل کرنے والے کپڑوں کو کام کی جگہ پہن کرنا آنا ضروری ہے۔[1]

جنسی ہراسانی کے معاملوں پر تربیت

چونکہ جنسی ہراسانی کے معاملے کام کی جگہ اکثر دیکھنے میں آئے ہیں، اس لیے کمپنیاں حسب ذیل تدابیر ان کے سد باب کے طور پر دنیا بھر میں اپنا رہی ہیں:

  • خصوصی تعلیمی ویڈیوز کی اسکریننگ جن میں جنسی ہراسانی کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالی جاتی ہے۔
  • راست ملازمین سے گفتگو، شکایات کی سماعت اور یکسوئی کی کوشش۔[1]
  • جنسی ہراسانی کی خصوصی جنسی ہراسانی اکائ (سیل) کا قیام۔[2][3][4]
  • کام کی جگہ کا ضابطہ اخلاق (لباس، کپڑے، طور طریقے، وغیرہ) کا نفاذ جس سے جنسی ہراسانی نہ ہو۔[1]

حوالہ جات

  1. ^ ا ب پ ”Emerging Trends in Training & Development”, S Kathiresan & M Arul, International Journal of Marketing and Trade Policy, Volume 5, No.2, July-Dec 2013, ISSN 0975-6132 pp 99-116.
  2. "آرکائیو کاپی" (PDF)۔ 10 مارچ 2016 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 ستمبر 2015 
  3. How to Implement a Sexual Harassment Complaints Cell | QuickBooks
  4. Workplace sexual harassment, from Volume 2, Issue 3, of Combat Law