"محمد اکرم" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 14: سطر 14:


== بیرونی روابط ==
== بیرونی روابط ==
* [http://www.ouchh.com/Special/Nishan-e-Haider/ نشان حیدر]
* [http://www.ouchh.com/Special/Nishan-e-Haider/ نشان حیدر] {{wayback|url=http://www.ouchh.com/Special/Nishan-e-Haider/ |date=20100324051937 }}
* [http://www.shaheedfoundation.org/NishaneHaider.asp شہید فاؤنڈیشن]
* [http://www.shaheedfoundation.org/NishaneHaider.asp شہید فاؤنڈیشن]



نسخہ بمطابق 16:52، 18 جنوری 2021ء

محمد اکرم
 

معلومات شخصیت
پیدائش 4 اپریل 1938ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈینگا   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 5 دسمبر 1971ء (33 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بوگرا   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات لڑائی میں مارا گیا   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن بوآل مری اپ ضلع ،  دیناج پور ،  رنگپور ڈویژن ،  عوامی جمہوریہ بنگلہ دیش   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان
برطانوی ہند   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی پاکستان ملٹری اکیڈمی
ملٹری کالج جہلم   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ فوجی افسر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
شاخ آٹھویں پنجاب رجمنٹ   ویکی ڈیٹا پر (P241) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عہدہ میجر   ویکی ڈیٹا پر (P410) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لڑائیاں اور جنگیں پاک بھارت جنگ 1965ء ،  پاک بھارت جنگ 1971ء ،  جنگ ہلی   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
میجر محمد اکرم شہید
میجر محمد اکرم میموریل

میجر محمد اکرم (19381971) ضلع گجرات کے ایک گاؤں ڈنگہ میں پیدا ہوئے۔ وہ پاکستان کے اعوان خاندان سے تعلق رکھتے تھے۔ آپ کو 1971ء میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میں لڑی گئی ہلی کی جنگ میں بہادری کے کارنامے دکھانے پر پاکستان کا اعلیٰ ترین فوجی اعزاز نشان حیدر سے نوازا گیا۔ میجر اکرم شہید اپنے ننھیال ڈنگہ میں پیدا ہوئے لیکن ان کا موضع نکہ کلاں،جہلم سے تعلق تھا جو جہلم میں واقع ہے۔ ان کی یادگار بھی جہلم میں شاندار چوک کے ساتھ جہلم میں بنائی گئی ہے جب کہ تاریخ جہلم اور شہدائے جہلم از انجم سلطان شہباز میں ان کے مکمل سوانح موجود ہیں۔ نیز پروفیسر سعید راشد نے ان کے حوالے سے ایک کتاب شہید ہلی لکھی تھی۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. ایف اے ایس ٹی - آئی ڈی: https://id.worldcat.org/fast/243187 — بنام: Muḥammad Akram — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017

بیرونی روابط