"قاسط بن زہیر تغلبی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 2: سطر 2:
جناب امیر المومنین علیہ السلام کے اصحاب میں سے تھے جمل، نہروان، صفین میں جانبازی سے شریک ہوئے تھے اور بہت جری تھے ۔ آپ کوفہ سے امام علیہ السلام کی نصرت کے لیے آئے تھے اور صبحِ عاشور اپنے دو بھائیوں(مسقط اور [[کردوس بن زہیر التغلبی|کردوس]]) کے ہمراہ جنگٍ مغلوبہ میں شہید ہوئے ۔
جناب امیر المومنین علیہ السلام کے اصحاب میں سے تھے جمل، نہروان، صفین میں جانبازی سے شریک ہوئے تھے اور بہت جری تھے ۔ آپ کوفہ سے امام علیہ السلام کی نصرت کے لیے آئے تھے اور صبحِ عاشور اپنے دو بھائیوں(مسقط اور [[کردوس بن زہیر التغلبی|کردوس]]) کے ہمراہ جنگٍ مغلوبہ میں شہید ہوئے ۔
== نسب ==
== نسب ==
قاسط قبيلہ بني تغلب ابن وائل کے سردار تھے ، [[کردوس بن زہیر التغلبی]] اور [[مقسط بن زہير تغلبی]] آپ کے بھائی تھے ، جنہوں نے امام علی کے ساتھ تینوں جنگوں [[جنگ صفین]] ، [[جنگ جمل]] اور [[جنگ نہروان]] میں شرکت کی اور [[حسین ابن علی|حسين بن علي بن أبي طالب]] کے ساتھ [[کربلا کی لڑائی|معركہ كربلاء]] میں حصہ لیا .<ref name="محمد">[http://shiaonlinelibrary.com/%D8%A7%D9%84%D9%83%D8%AA%D8%A8/4062_%D8%A3%D8%A8%D8%B5%D8%A7%D8%B1-%D8%A7%D9%84%D8%B9%D9%8A%D9%86-%D9%81%D9%8A-%D8%A3%D9%86%D8%B5%D8%A7%D8%B1-%D8%A7%D9%84%D8%AD%D8%B3%D9%8A%D9%86-%D8%B9-%D8%A7%D9%84%D8%B4%D9%8A%D8%AE-%D9%85%D8%AD%D9%85%D8%AF-%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%85%D8%A7%D9%88%D9%8A/%D8%A7%D9%84%D8%B5%D9%81%D8%AD%D8%A9_191 أبصار العين في أنصار الحسين (ع) - الشيخ محمد السماوي - الصفحة 200]</ref>
قاسط قبيلہ بني تغلب ابن وائل کے سردار تھے ، [[کردوس بن زہیر التغلبی]] اور [[مقسط بن زہير تغلبی]] آپ کے بھائی تھے ، جنہوں نے امام علی کے ساتھ تینوں جنگوں [[جنگ صفین]] ، [[جنگ جمل]] اور [[جنگ نہروان]] میں شرکت کی اور [[حسین ابن علی|حسين بن علي بن أبي طالب]] کے ساتھ [[کربلا کی لڑائی|معركہ كربلاء]] میں حصہ لیا .<ref name="محمد">{{Cite web |url=http://shiaonlinelibrary.com/%D8%A7%D9%84%D9%83%D8%AA%D8%A8/4062_%D8%A3%D8%A8%D8%B5%D8%A7%D8%B1-%D8%A7%D9%84%D8%B9%D9%8A%D9%86-%D9%81%D9%8A-%D8%A3%D9%86%D8%B5%D8%A7%D8%B1-%D8%A7%D9%84%D8%AD%D8%B3%D9%8A%D9%86-%D8%B9-%D8%A7%D9%84%D8%B4%D9%8A%D8%AE-%D9%85%D8%AD%D9%85%D8%AF-%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%85%D8%A7%D9%88%D9%8A/%D8%A7%D9%84%D8%B5%D9%81%D8%AD%D8%A9_191 |title=أبصار العين في أنصار الحسين (ع) - الشيخ محمد السماوي - الصفحة 200 |access-date=2019-09-09 |archive-date=2015-02-26 |archive-url=https://web.archive.org/web/20150226013012/http://shiaonlinelibrary.com/%D8%A7%D9%84%D9%83%D8%AA%D8%A8/4062_%D8%A3%D8%A8%D8%B5%D8%A7%D8%B1-%D8%A7%D9%84%D8%B9%D9%8A%D9%86-%D9%81%D9%8A-%D8%A3%D9%86%D8%B5%D8%A7%D8%B1-%D8%A7%D9%84%D8%AD%D8%B3%D9%8A%D9%86-%D8%B9-%D8%A7%D9%84%D8%B4%D9%8A%D8%AE-%D9%85%D8%AD%D9%85%D8%AF-%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%85%D8%A7%D9%88%D9%8A/%D8%A7%D9%84%D8%B5%D9%81%D8%AD%D8%A9_191 |url-status=dead }}</ref>


== شہادت==
== شہادت==

نسخہ بمطابق 02:34، 23 جولائی 2021ء

قاسط بن زہیر تغلبی
معلومات شخصیت
مقام پیدائش کوفہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات سنہ 680ء   ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش کوفہ   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
لڑائیاں اور جنگیں سانحۂ کربلا   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

جناب امیر المومنین علیہ السلام کے اصحاب میں سے تھے جمل، نہروان، صفین میں جانبازی سے شریک ہوئے تھے اور بہت جری تھے ۔ آپ کوفہ سے امام علیہ السلام کی نصرت کے لیے آئے تھے اور صبحِ عاشور اپنے دو بھائیوں(مسقط اور کردوس) کے ہمراہ جنگٍ مغلوبہ میں شہید ہوئے ۔

نسب

قاسط قبيلہ بني تغلب ابن وائل کے سردار تھے ، کردوس بن زہیر التغلبی اور مقسط بن زہير تغلبی آپ کے بھائی تھے ، جنہوں نے امام علی کے ساتھ تینوں جنگوں جنگ صفین ، جنگ جمل اور جنگ نہروان میں شرکت کی اور حسين بن علي بن أبي طالب کے ساتھ معركہ كربلاء میں حصہ لیا .[1]

شہادت

آپ اور آپ کے بھائی عاشورہ کی صبح یزیدی فوج کے پہلے حملے میں لڑتے ہوئے شہید ہوئے.[1][2]

حوالہ جات

  1. ^ ا ب "أبصار العين في أنصار الحسين (ع) - الشيخ محمد السماوي - الصفحة 200"۔ 26 فروری 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 ستمبر 2019 
  2. "موسوعة عاشوراء"۔ 23 ستمبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 ستمبر 2019