نعمان بن عمرو ازدی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ضم کریں در نعمان بن عمرو راسبی

نعمان بن عمرو ازدی اور حلاس بن عمرو ازدی جو کوفہ میں حضرت امیرالمؤمنین علیہ السلام کے اصحاب میں سے تھے۔نعمان اپنے بھائی حلاس بن عمرو ازدی کے ساتھ عمر سعد کی فوج میں کربلاء پہنچے مگر جب حق کی شناخت کی تو حضرت امام حسین علیہ السلام کے لشکر سے جا ملے اور پہلے پہل شہداء میں سرخرو ہوئے۔[1]


مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]