"ٹوڈ (ماریو)" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+صفائی (9.7)
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.4
سطر 9: سطر 9:


==بیرونی روابط==
==بیرونی روابط==
[http://ms.nintendo-europe.com/mario/enGB/index.html | ماریو برادرز]
[http://ms.nintendo-europe.com/mario/enGB/index.html | ماریو برادرز] {{wayback|url=http://ms.nintendo-europe.com/mario/enGB/index.html |date=20070310233608 }}


{{ماریو برادرز سیریز}}
{{ماریو برادرز سیریز}}

نسخہ بمطابق 05:13، 11 دسمبر 2021ء

ٹوڈ ماریو برادرز کہانیوں اور کھیلوں کی ایک شخصیت ہے۔

سپر ماریو میں ٹوڈ

تاریخ

ٹوڈ ماریو اور لویجی کا دوست ہے۔ اس نے پیچ کو اغواہ ہونے سے روکنے کی کوشش کی۔ دراصل اس کا کام پیچ کی حفاظت کرنا تھا، لیکن یہ اس میں ناکام رہا۔ ماریو برادرز کے بہت سے کھیلوں میں ٹوڈ کو اہم کردار نہیں دیا گیا ہے۔ سپر ماریو برادرز 2 میں اس کو استعمال کیا جا سکتا ہے، جہاں یہ سب سے تیز دوڑنے کی وجہ سے بہت پسند کیا جاتا ہے۔

شکل

ٹوڈ کو بہت چھوٹا اور کمزور لیکن مزاہیہ دکھایا گیا ہے۔ اس کی بڑی ٹوپی بہت یادگار ہے۔ یہ ماریو اور لویجی سے کد میں چھوٹا ہے۔ اس کی جلد گندمی رنگ کی ہے۔ ٹوڈ کی ایک دوست ٹوڈیٹ بھی ہے، جو اس کے نسل کی ہے اور جو اس سے پیار کرتی ہے۔ ٹوڈیٹ کو زنانہ دکھانے کے اس کو گلابی لباس دیا گیا ہے۔

بیرونی روابط

| ماریو برادرز آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ ms.nintendo-europe.com (Error: unknown archive URL)