ماریو

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

ماریو ماریو برادرز کہانیوں اور کھیلوں کی اہم شخصیت ہے۔

سوپر پیپر ماریو برادرز میں ماریو

فہرست

[ترمیم] مقبولیت

ماریو دنیا کا مشہور ترین ویڈیو گیم ہیرو سمجھا جاتا ہے۔ دنیا بھر میں اس کی پہچان ہے۔ پاکستان میں پہلیی ننٹینڈو کے ساتھ ہی ماریو کا تعرف 1984 میں ہوا۔ ماریو نا صرف بہت سی گیموں میں بلکہ کئ کارٹون، فلموں، اور کتابوں میں بھی شرکت کرتا ہے۔ یہ اس حد تک مقبول ہے کہ نینٹینڈو نے ماریو کو اپنی نشانی بنا دی ہے۔ اگرچہ ماریو 1980ّء میں زیادہ مشہور تھا، اسکو دنیا بھر میں آج بھی پہچانا جاتا ہے۔

[ترمیم] شکل

ماریو ایک چوٹا سا اور موٹا سا آدمی ہے۔ اس کے کپڑے ایک لال ٹوپی اور کمیز، اور ساتھ میں نیلی پتلون ہیں۔ اس کی بڑی مونچھیں اور سفید دستانے بھی ہیں۔ یہ ایٹالی سے آیا ہے۔ کئ چیزیں کھانے کے بعد اسکی شکل بدل جاتی ہے، مثلآ پھول کھانے سے اس کا لباس بدل جاتا ہے، اور مشروم کھانے سے اسکا کد بڑھ جاتا ہے وغیرہ۔

[ترمیم] بیرونی روابط

ماریو


ماریو برادر سیریز

ماریو – لویجی – پیچ – باؤزر – ٹوڈ – یوشی – واریو 

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
آلات
دیگر زبانیں