لویجی
وکیپیڈیا سے
لویجی ماریو برادرز کہانیوں اور کھیلوں کی ایک شخصیت ہے۔
فہرست |
[ترمیم] تاریخ
لویجی ماریو کہ بھائ ہے۔ پہلے کھیلوں میں دونوں بھائیوں میں اتنا فرق نہیں تھا، لیکن آہستہ آہستہ لویجی کے انداز میں تبدیلی لائ گئ، مثلآ ماریو برادرز 2 میں لویجی کی چھلانگ زیادو اونچی ہے، لیکن یہ آہستہ دوڑتا ہے وغیرہ۔
[ترمیم] شکل
لویجی ایک لمبا سا اور پتلا سا آدمی ہے۔ اس کے کپڑے ایک سبز ٹوپی اور کمیز، اور ساتھ میں نیلی پتلون ہیں۔ اس کی بڑی مونچھیں اور سفید دستانے بھی ہیں۔ یہ ایٹالی سے آیا ہے۔ کئ چیزیں کھانے کے بعد اسکی شکل بدل جاتی ہے، مثلآ پھول کھانے سے اس کا لباس بدل جاتا ہے، اور مشروم کھانے سے اسکا کد بڑھ جاتا ہے وغیرہ۔
