"ہؤ ییفان" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5
سطر 24: سطر 24:


'''ہؤ ییفان''' {{دیگر نام|انگریزی=Hou Yifan}}
'''ہؤ ییفان''' {{دیگر نام|انگریزی=Hou Yifan}}
({{zh|c=侯逸凡|p=Hóu Yìfán}} {{Pronunciation|En-HouYiFan-name.ogg}}; پیدائش 27 فروری 1994)<ref name="CCL2006">{{cite web |url=http://ccl.sports.cn/remark/2006-06-13/875476.html |script-title=zh:候逸凡 |publisher=China Chess League |language=zh-hans |date=2006-06-13 |access-date=2019-04-09 |archive-date=2009-01-04 |archive-url=https://web.archive.org/web/20090104055939/http://ccl.sports.cn/remark/2006-06-13/875476.html |url-status=dead }}</ref><ref>{{cite web|url=http://chesspawn.net/xml/xm6-3.htm|title=chesspawn.net|publisher=chesspawn.net|accessdate=25 اپریل 2014}}</ref>
({{zh|c=侯逸凡|p=Hóu Yìfán}} {{Pronunciation|En-HouYiFan-name.ogg}}; پیدائش 27 فروری 1994)<ref name="CCL2006">{{cite web |url=http://ccl.sports.cn/remark/2006-06-13/875476.html |script-title=zh:候逸凡 |publisher=China Chess League |language=zh-hans |date=2006-06-13 |access-date=2019-04-09 |archive-date=2009-01-04 |archive-url=https://web.archive.org/web/20090104055939/http://ccl.sports.cn/remark/2006-06-13/875476.html |url-status=dead }}</ref><ref>{{cite web|url=http://chesspawn.net/xml/xm6-3.htm|title=chesspawn.net|publisher=chesspawn.net|accessdate=25 اپریل 2014|archive-date=2012-03-14|archive-url=https://web.archive.org/web/20120314074926/http://chesspawn.net/xml/xm6-3.htm|url-status=dead}}</ref>
ایک چینی [[شطرنج]] گرینڈ ماسٹر اور چار بار خواتین کی عالمی شطرنج چیمپیئن ہے۔
ایک چینی [[شطرنج]] گرینڈ ماسٹر اور چار بار خواتین کی عالمی شطرنج چیمپیئن ہے۔
ایک شطرنج نوجوان کے طور پر وہ سب سے کم عمر کے خاتون کھلاڑی ہے جس نے گرینڈ ماسٹر مقابلے کے لیے کوالیفائی کیا اور خواتین کی عالمی شطرنج چیمپئن شپ جیتنے والی سب سے کم عمر خاتون ہے۔
ایک شطرنج نوجوان کے طور پر وہ سب سے کم عمر کے خاتون کھلاڑی ہے جس نے گرینڈ ماسٹر مقابلے کے لیے کوالیفائی کیا اور خواتین کی عالمی شطرنج چیمپئن شپ جیتنے والی سب سے کم عمر خاتون ہے۔

نسخہ بمطابق 07:53، 28 دسمبر 2021ء

ہؤ ییفان
Hou Yifan
ملکچین
پیدائش (1994-02-27) 27 فروری 1994 (عمر 30 برس)[1]شینگہوا، جیانگسو[2]
رتبہگرینڈ ماسٹر (2008)
خواتین کی عالمی فاتح2010–2012
2013–2015
2016–2017
عالمی شطرنج فیڈریشن درجہ2686 (مئی 2024)
اعلی ترین درجہ2686 (مارچ 2015)
ہؤ ییفان
میڈل ریکارڈ
نمائندگی  چین
ایشیائی کھیل
Gold medal – first place 2010ء ایشیائی کھیل خواتین انفرادی
Gold medal – first place 2010ء ایشیائی کھیل خواتین ٹیم
ہؤ ییفان
چینی 侯逸凡

ہؤ ییفان (انگریزی: Hou Yifan) (چینی: 侯逸凡; پینین: Hóu Yìfán audio speaker iconتلفظ ; پیدائش 27 فروری 1994)[2][3] ایک چینی شطرنج گرینڈ ماسٹر اور چار بار خواتین کی عالمی شطرنج چیمپیئن ہے۔ ایک شطرنج نوجوان کے طور پر وہ سب سے کم عمر کے خاتون کھلاڑی ہے جس نے گرینڈ ماسٹر مقابلے کے لیے کوالیفائی کیا اور خواتین کی عالمی شطرنج چیمپئن شپ جیتنے والی سب سے کم عمر خاتون ہے۔

12 سال کی عمر میں وہ خواتین کی عالمی چیمپئن شپ (یاکاترنبرگ 2006ء) اور شطرنج اولمپیاڈ (تورینو 2006ء) میں حصہ لینے والی سب سے کم عمر کھلاڑی ہے۔ جون 2007ء میں وہ سب سے کم عمر چینی خواتین چیمپیئن بن گئی۔ جنوری 2004ء میں اس نے خواتین فیڈے ماسٹر کا اعزاز حاصل کیا، جنوری 2007ء میں اس نے خواتین گرینڈ ماسٹر اعزاز پایا جبکہ اگست 2008ء میں اس نے گرینڈ ماسٹر اعزاز بھی حاصل کر لیا۔ 2010ء میں اس نے 16 سال کی عمر میں ہاتے ترکی میں ہونے والی خواتین کی ورلڈ چیمپئن شپ جیت لی۔

کیریئر

ہؤ نے پانچ سال کی عمر میں باقاعدگی سے شطرنج کھیلا شروع کی [4] لیکن وہ تین سال عمر سے ہی کھیل کی طرف متوجہ تھی۔ ہؤ کے والد، ہؤ شویجیان جو ایک مجسٹریٹ ہیں [5] اکثر رات کے کھانے کے بعد اپنی بیٹی کو ایک کتابوں کی دکان پر لے جایا کرتے تھے٫ انہوں نے محسوس کیا کہ چھوٹی لڑکی کھڑکی کے پیچھے پڑے شیشے کی شطرنج کے مہروں کو دیکھنا پسند کرتی ہے۔ بعد میں انہوں نے اپنی بیٹی کو اپنی پہلا شطرنج سیٹ خرید کر دیا۔ چند ہفتوں کے بعد ہی یہ ننھی بچی اپنے والد اور دادی کو شکست دینے میں کامیاب ہو گئی۔ 1999ء میں اس کے والد نے اپنی پانچ سالہ بیٹی کے لیے ایک شطرنج کے اطالیق بین الاقوامی ماسٹر تونگ یوانمینگ (چینی: 童渊铭) کا انتظام کیا۔ [6] تونگ نے بعد میں کہا ہؤ میں ایک غیر معمولی فطانت موجود تھی جو مضبوط اعتماد، اعلیٰ یاداشت، حساب کرنے کی صلاحیت اور تیز رفتار رد عمل تھا۔ [6] خود ہؤ نے کہا کہ اس نے شطرنج اس لیے شروع کی کیونکہ اسے شطرنج کے مہرے بہت پسند تھے۔ [7]

حوالہ جات

  1. Hou Yifan آرکائیو شدہ 2012-09-06 بذریعہ archive.today New in Chess NICBase Online Info.
  2. ^ ا ب 候逸凡 (بزبان چینی)۔ China Chess League۔ 2006-06-13۔ 04 جنوری 2009 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 اپریل 2019 
  3. "chesspawn.net"۔ chesspawn.net۔ 14 مارچ 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2014 
  4. tradimo.com – learn to trade (2016-08-22)، Interview with Hou Yifan, Women's Chess World Champion | tradimo، اخذ شدہ بتاریخ 23 اگست 2016 
  5. Diana Mihajlova (5 February 2009)۔ "Hou Yifan, a Chinese chess prodigy"۔ Chess News 
  6. ^ ا ب "Chess for success"۔ Chinadaily.com.cn۔ 2008-10-07۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 دسمبر 2011 
  7. "Chess grandmaster Hou, 13, is no square!", by Adrian Butler, Liverpool Echo, 4 September 2007