"جیمز اسٹیوارٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:بیسویں صدی کے امریکی مرد مصنفین
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5
سطر 33: سطر 33:
}}
}}


'''جیمز اسٹیوارٹ''' {{دیگر نام|انگریزی=James Stewart}} (مئی 20، 1908ء تا جولائی 2، 1997ء) امریکی اداکار اور فوجی افسر تھے۔ وہ اپنی مخصوص اداکاری (ایوری مین) اور اپنے مخصوص انگریزی لہجہ (ڈراول) کے لئے مشہور تھے۔ ان کا فلمی کیرئر 55 برسوں پر محیط ہے جس میں انہوں نے کل 80 فلموں میں کام کیا۔ وہ اسکرین اور اصل زندگی میں ایک بہت مشہور، قابل اور قدآور شخصیت کے مالک تھے اور اسی لئے انہیں 20ویں صدی کا ریاستہائے متحدہ امریکا کا ایک مثالی امریکی شخص کہا جاتا تھا۔ 1999ء میں [[امریکی فلم انسٹیٹیوٹ]] نے [[عظیم ترین مرد اداکار]]وں کی فہرست میں انہیں تیسرا درجہ دیا۔<ref name="AFI's 100 Years … 100 Stars">{{cite web |url=http://www.afi.com/100years/stars.aspx |title=AFI's 100 Years … 100 Stars |website=American Film Institute (Afi.com) |date=جون 16, 1999 |accessdate=جون 22, 2013}}</ref>
'''جیمز اسٹیوارٹ''' {{دیگر نام|انگریزی=James Stewart}} (مئی 20، 1908ء تا جولائی 2، 1997ء) امریکی اداکار اور فوجی افسر تھے۔ وہ اپنی مخصوص اداکاری (ایوری مین) اور اپنے مخصوص انگریزی لہجہ (ڈراول) کے لئے مشہور تھے۔ ان کا فلمی کیرئر 55 برسوں پر محیط ہے جس میں انہوں نے کل 80 فلموں میں کام کیا۔ وہ اسکرین اور اصل زندگی میں ایک بہت مشہور، قابل اور قدآور شخصیت کے مالک تھے اور اسی لئے انہیں 20ویں صدی کا ریاستہائے متحدہ امریکا کا ایک مثالی امریکی شخص کہا جاتا تھا۔ 1999ء میں [[امریکی فلم انسٹیٹیوٹ]] نے [[عظیم ترین مرد اداکار]]وں کی فہرست میں انہیں تیسرا درجہ دیا۔<ref name="AFI's 100 Years … 100 Stars">{{cite web |url=http://www.afi.com/100years/stars.aspx |title=AFI's 100 Years … 100 Stars |website=American Film Institute (Afi.com) |date=جون 16, 1999 |accessdate=جون 22, 2013 |archive-date=2014-10-25 |archive-url=https://web.archive.org/web/20141025072655/http://www.afi.com/100Years/stars.aspx |url-status=dead }}</ref>
ان کی ولادت [[انڈیانا، پنسلوانیا]] میں ہوئی اور وہیں پلے بڑھے۔ [[جامعہ پرنسٹن]] میں تعلیم کے دوران میں ہی انہوں نے اداکاری کے جوہر دکھانا شروع کردئے تھے۔ 1932ء میں گریجویشن کرنے کے بعد اداکاری باقاعدہ طور پر شروع کردی۔ ابتدا میں وہ صرف اسٹیج کیا کرتے تھے۔ 1935ء میں انہوں نے [[ایم جی ایم]] کے ساتھ معاہدہ کیا۔ اس استوڈیو میں وہ بطور معاون اداکار ہی کام کرتے رہے اور 3 سال کی محنت کے بعد انہیں پہلی دفعہ [[فرینک کیپرا]] کی 1935ء کی فلم مزاحیہ فلم [[یو کانٹ ٹیک یٹ وید یو]] (1938ء) میں کلیدی کردار کرنے کو ملا۔ اس کے اگلے سال انہیں پہلی دفعہ [[اکیڈمی اعزاز]] (آسکر) سے نوازا گیا۔ یہ اعزاز انہیں کیپرا کی فلم [[مسٹر سمتھ گوز ٹو واشنگٹن]] (1939ء) کے لئے ملا تھا۔ بطور بہترین اداکار انہیں ایک آسکر ملا اور یہ انہیں [[دی پھیلے ڈلافیا اسٹوری]] (1940ء) میں مزاحیہ کردار ادا کرنے کے لئے ملا تھا۔ اس میں ان کے علاوہ [[کیتھرین ہیپبرن]] اور [[کیری گرانٹ]] بھی تھے۔
ان کی ولادت [[انڈیانا، پنسلوانیا]] میں ہوئی اور وہیں پلے بڑھے۔ [[جامعہ پرنسٹن]] میں تعلیم کے دوران میں ہی انہوں نے اداکاری کے جوہر دکھانا شروع کردئے تھے۔ 1932ء میں گریجویشن کرنے کے بعد اداکاری باقاعدہ طور پر شروع کردی۔ ابتدا میں وہ صرف اسٹیج کیا کرتے تھے۔ 1935ء میں انہوں نے [[ایم جی ایم]] کے ساتھ معاہدہ کیا۔ اس استوڈیو میں وہ بطور معاون اداکار ہی کام کرتے رہے اور 3 سال کی محنت کے بعد انہیں پہلی دفعہ [[فرینک کیپرا]] کی 1935ء کی فلم مزاحیہ فلم [[یو کانٹ ٹیک یٹ وید یو]] (1938ء) میں کلیدی کردار کرنے کو ملا۔ اس کے اگلے سال انہیں پہلی دفعہ [[اکیڈمی اعزاز]] (آسکر) سے نوازا گیا۔ یہ اعزاز انہیں کیپرا کی فلم [[مسٹر سمتھ گوز ٹو واشنگٹن]] (1939ء) کے لئے ملا تھا۔ بطور بہترین اداکار انہیں ایک آسکر ملا اور یہ انہیں [[دی پھیلے ڈلافیا اسٹوری]] (1940ء) میں مزاحیہ کردار ادا کرنے کے لئے ملا تھا۔ اس میں ان کے علاوہ [[کیتھرین ہیپبرن]] اور [[کیری گرانٹ]] بھی تھے۔



نسخہ بمطابق 16:18، 2 جنوری 2022ء

جیمز اسٹیوارٹ
1948ء، اسٹوڈیو تشہیری تصویر

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: James Maitland Stewart ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 20 مئی 1908(1908-05-20)
Indiana, Pennsylvania، U.S.
وفات جولائی 2، 1997(1997-70-02) (عمر  89 سال)
بیورلی ہلز، کیلیفورنیا، U.S.
وجہ وفات دورۂ قلب ،  بندش قلب ،  پھپپھڑوں کی شریانوں میں خون کا جمنا ،  انجماد خون   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن قبرستان فارسٹ لان میموریل پارک   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد
جماعت ریپبلکن پارٹی (ریاستہائے متحدہ)
عارضہ ہکلاہٹ   ویکی ڈیٹا پر (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ Gloria Hatrick McLean (شادی. 1949; died 1994)
اولاد 4
تعداد اولاد
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ پرنسٹن (B.A.، 1932)
پیشہ
  • Actor
  • military officer
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دور فعالیت 1932–1991
شعبۂ عمل اداکاری [4]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
شاخ امریکی فضائیہ   ویکی ڈیٹا پر (P241) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عہدہ بریگیڈیئر جنرل   ویکی ڈیٹا پر (P410) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لڑائیاں اور جنگیں دوسری جنگ عظیم ،  جنگ ویت نام   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
List of awards and nominations
نامزدگیاں
گولڈن گلوب اعزاز برائے بہترین اداکار، متحرک موسیقیانہ یا مزاحیہ فلم (1962)
 آسکر اعزاز برائے بہترین اداکار   (1960)
 آسکر اعزاز برائے بہترین اداکار   (1951)
گولڈ گلوب اعزاز برائے بہترین اداکار، متحرک ڈراما فلم (1950)
 آسکر اعزاز برائے بہترین اداکار   (1947)
 آسکر اعزاز برائے بہترین اداکار   (1941)
 آسکر اعزاز برائے بہترین اداکار   (1940)  ویکی ڈیٹا پر (P1411) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

جیمز اسٹیوارٹ (انگریزی: James Stewart) (مئی 20، 1908ء تا جولائی 2، 1997ء) امریکی اداکار اور فوجی افسر تھے۔ وہ اپنی مخصوص اداکاری (ایوری مین) اور اپنے مخصوص انگریزی لہجہ (ڈراول) کے لئے مشہور تھے۔ ان کا فلمی کیرئر 55 برسوں پر محیط ہے جس میں انہوں نے کل 80 فلموں میں کام کیا۔ وہ اسکرین اور اصل زندگی میں ایک بہت مشہور، قابل اور قدآور شخصیت کے مالک تھے اور اسی لئے انہیں 20ویں صدی کا ریاستہائے متحدہ امریکا کا ایک مثالی امریکی شخص کہا جاتا تھا۔ 1999ء میں امریکی فلم انسٹیٹیوٹ نے عظیم ترین مرد اداکاروں کی فہرست میں انہیں تیسرا درجہ دیا۔[5] ان کی ولادت انڈیانا، پنسلوانیا میں ہوئی اور وہیں پلے بڑھے۔ جامعہ پرنسٹن میں تعلیم کے دوران میں ہی انہوں نے اداکاری کے جوہر دکھانا شروع کردئے تھے۔ 1932ء میں گریجویشن کرنے کے بعد اداکاری باقاعدہ طور پر شروع کردی۔ ابتدا میں وہ صرف اسٹیج کیا کرتے تھے۔ 1935ء میں انہوں نے ایم جی ایم کے ساتھ معاہدہ کیا۔ اس استوڈیو میں وہ بطور معاون اداکار ہی کام کرتے رہے اور 3 سال کی محنت کے بعد انہیں پہلی دفعہ فرینک کیپرا کی 1935ء کی فلم مزاحیہ فلم یو کانٹ ٹیک یٹ وید یو (1938ء) میں کلیدی کردار کرنے کو ملا۔ اس کے اگلے سال انہیں پہلی دفعہ اکیڈمی اعزاز (آسکر) سے نوازا گیا۔ یہ اعزاز انہیں کیپرا کی فلم مسٹر سمتھ گوز ٹو واشنگٹن (1939ء) کے لئے ملا تھا۔ بطور بہترین اداکار انہیں ایک آسکر ملا اور یہ انہیں دی پھیلے ڈلافیا اسٹوری (1940ء) میں مزاحیہ کردار ادا کرنے کے لئے ملا تھا۔ اس میں ان کے علاوہ کیتھرین ہیپبرن اور کیری گرانٹ بھی تھے۔

اسٹیوارٹ کے پائلٹ کی سند تھی اور اسی لئے 1941ء میں جب ریاستہائے متحدہ امریکا نے دوسری جنگ عظیم میں حصہ لیا تب انہیں آرمی ایئر کورپس کے لئے پائلٹ کے طور پر مدعو کیا گیا۔ 1941ء سے 1945ء کے درمیان میں انہیں بس ایک بار اسکرین پر آنے کا موقع ملا اور وہ بھی فوج کی اجازت سے۔

جنگ کے بعد انہوں نے پھر ہالی وڈ کا رخ کیا مگر انہیں بہت دشوار معلوم ہوا اور یہاں تک کہ انہوں نے اداکاری مکمل طور پر ترک کرنے کا بھی فیصلہ کرلیا۔ مگر کسی طرح خود کو سنبھالتے ہوئے انہوں نے اٹس اے ونڈر فل لائف (1946ء) سے فلموں میں واپسی کی جس کے لئے انہیں آسکر کے لئے نامزد کیا گیا۔ یہ فلم شروع میں زیادہ کامیاب نہیں رہی مگر دھیرے دھیرے شائقین کو اپنی طرف متوجہ کرنا شروع کیا اور ہالی وڈ کی بہترین کلاسیکی فلموں میں شمار ہونے لگی۔ یہ فلم اسٹیوارٹ ی بہترین فلموں میں سے ایک شمار کی جاتی ہے۔ 1950ء کی دہائی میں انہوں نے اپنا کھویا ہوا مقام حاصل کر لیا اور اس بار انہوں نے کچھ تھرلر، سنجیدہ کردار کرنا شروع کیے۔ انہوں نے انتھونی مان کے ساتھ 8 فلمیں کیں جن میں ونچیسٹر 73 (1950ء)، دی گلین ملر اسٹوری (1954ء) اور دی نیکیڈ اسپر (1953ء) جیسی شامل ہیں۔ اور الفریڈ ہچکاک کے ساتھ انہوں نے روپ (1948ء) ریئر ونڈو (1954ء)، دی مین ہو کنیو ٹو مچ (1956ء) اور ورٹیگو (1958ء) جیسی فلمیں کیں۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12227146g — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  2. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jx20050512015 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
  3. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/25059171
  4. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jx20050512015 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
  5. "AFI's 100 Years … 100 Stars"۔ American Film Institute (Afi.com)۔ جون 16, 1999۔ 25 اکتوبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ جون 22, 2013