"ساویتری (اداکارہ)" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.2
سطر 11: سطر 11:


== وفات ==
== وفات ==
ساوتری 19 مہینے کے لیے کوما میں ہونے کے بعد 26 دسمبر 1981ء کو 45 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں۔<ref name="auto2">{{cite web|url=http://www.thehansindia.com/posts/index/2013-12-22/Drama-in-real-life-80115|title=Drama In Real Life|last=Kalyanam|first=Rajesshwari|date=22 December 2013|website=The Hans India|access-date=23 March 2018}}</ref><ref>{{cite news|work=Deccan Chronicle|title=I never watched amma's films: Vijaya Chamundeswari|first=Sashidhar|last=Adivi|date=26 April 2017|url=https://www.deccanchronicle.com/entertainment/tollywood/260417/i-never-watched-ammas-films-vijaya-chamundeswari.html|access-date=1 March 2018}}</ref> وہ کئی برسوں سے شراب کی لت میں مبتلا تھیں جو 1969 میں حد سے بڑھ گئی ساتھ ہی انہیں ذیابیطس اور ہائی بلڈ پریشر کی بیماری بھی تھی۔ 2011ء میں، حکومت ہند نے ساوتری کی یاد میں ڈاک ٹکٹ جاری کیا تھا۔<ref>{{Cite web|url=http://postagestamps.gov.in/Stamps2011.aspx|title=Stamp depicting Savtri issued by the Government|website=Govt postage stamps}}</ref>
ساوتری 19 مہینے کے لیے کوما میں ہونے کے بعد 26 دسمبر 1981ء کو 45 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں۔<ref name="auto2">{{cite web|url=http://www.thehansindia.com/posts/index/2013-12-22/Drama-in-real-life-80115|title=Drama In Real Life|last=Kalyanam|first=Rajesshwari|date=22 December 2013|website=The Hans India|access-date=23 March 2018}}</ref><ref>{{cite news|work=Deccan Chronicle|title=I never watched amma's films: Vijaya Chamundeswari|first=Sashidhar|last=Adivi|date=26 April 2017|url=https://www.deccanchronicle.com/entertainment/tollywood/260417/i-never-watched-ammas-films-vijaya-chamundeswari.html|access-date=1 March 2018}}</ref> وہ کئی برسوں سے شراب کی لت میں مبتلا تھیں جو 1969 میں حد سے بڑھ گئی ساتھ ہی انہیں ذیابیطس اور ہائی بلڈ پریشر کی بیماری بھی تھی۔ 2011ء میں، حکومت ہند نے ساوتری کی یاد میں ڈاک ٹکٹ جاری کیا تھا۔<ref>{{Cite web|url=http://postagestamps.gov.in/Stamps2011.aspx|title=Stamp depicting Savtri issued by the Government|website=Govt postage stamps|access-date=2021-03-29|archive-date=2018-06-22|archive-url=https://web.archive.org/web/20180622004856/http://postagestamps.gov.in/Stamps2011.aspx|url-status=dead}}</ref>


== اعزاز ==
== اعزاز ==

نسخہ بمطابق 15:46، 7 دسمبر 2022ء

ساویتری (اداکارہ)
(تیلگو میں: సావిత్రి ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 6 دسمبر 1935ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
گنٹور ضلع   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 26 دسمبر 1981ء (46 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
چنئی   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات نشے کی زیادتی   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت (26 جنوری 1950–)
برطانوی ہند (–14 اگست 1947)
ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیات جیمنی گنیشن (1955–1981)  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ فلمی ہدایت کارہ ،  ادکارہ ،  فلم ساز   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان تیلگو   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی ،  ملیالم ،  تیلگو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ساویتری (انگریزی: Savitri (actress)(ولادت: 4 جنوری 1936ء - وفات: 26 دسمبر 1981 ء) ایک بھارتی فلمی اداکارہ پس پردہ گلوکارہ،ہدایتکار اور پروڈیوسر ہے۔[2]وہ بنیادی طور پر تیلگو زبان کی فلموں میں اداکاری کیا کرتی تھیں، ساتھ ہی انہوں نے تمل، کنڑا، ملیالم اور ہندی زبان فلموں میں بھی کام کیا۔ 1960ء کی دہائی سے انہیں تیلگو فلم انڈسٹری میں مجھی ہوئی اداکارہ کے طور پر جانا جاتا ہے، ساوتری  کو پہلا اہم کردار 1952ء کی تیلگو فلم پیللی چیسی چونڈو میں ملا، 1960 ء میں تیلگو فلم چیِوراکو مائیجیلدی  کے لیے ان کی کارکردگی  انہیں صدر جمہوریہ ایوارڈ (راشٹرپتی ایوارڈ) سے نوازا گیا۔  1968ء میں، انہوں نے ہدایت کاری کی دنیا میں قدم رکھا اور تیلگو فلم فلم چنیاری پپّو کی تشکیل اور ہدایات کی، جس کے لیے انہیں  ریاست کا  نندی اعزاز برائے بہترین فیچر فلم (سلور)سے نوازا گیا۔  

ساویتری نے 1952ء کی تیلگو فلم پیللی چیسی چونڈو میں اہم کردار ادا کیا ۔   ساویتری کی کامیاب فلموں میں پٹالہ بھاروی (1951ء) ، دیوداسو (1953ء) ، ڈونگا رامڈو (1955ء) ، مایا بازار (1957ء) اور نارتناسالا (1963ء) شامل ہیں۔ فلم دیوداسو کا انڈیا انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں خصوصی ذکر ہوا تھا۔[3][4][5] فلم نارتاناسالہ کو جکارتہ میں افریقی ایشین فلمی میلے میں شامل کیا گیا تھا۔  [6]

ذاتی زندگی

ساوتری 4 جنوری 1936ء[ا] کو بھارتی ریاست آندرھا پردیش کے ضلع گنٹور، مدراس پریزیڈنسی کے شہر تینالی کے نزدیکی قصبہ چِراورومیں پیدا ہوئی ۔[7][8] جب ساوتری چھ ماہ کی تھی تو ان کے والد کی وفات ہو گئی، جس کے بعد ان کی ماں نے سوویتری اور ایک بڑے بھائی ماروتی کو ایک چاچی اور چاچا کے ساتھ رہنے کے لیے بھیج دیا۔[9] ان کے چاچا کامریڈی وینکٹ رمیا چوہدری نے بچپن ہی سے ساوتری کے شوق کو دیکھتے ہوئے اسے رقص کے اسکول میں داخلہ لے دیا۔[10][11] ساوتری نے 1952ء میں 16 سال کی عمر میں تامل فلم اداکارہ جیمنی گنیش سے شادی کی، جس سے وہ پہلی بار 1948ء میں ملی تھیں۔ اس شادی کی وجہ سے ساوتری کے چچا نے ان سے مستقل ناراضی اختیار کرلی، کیونکہ گنیش پہلے ہی شادی کر چکے تھے، ان کے چار بیٹیاں تھے اور ایک اداکارہ پشپاولی کے ساتھ ان کے معاشقہ کی خبریں بھی گردش میں تھیں۔ اس شادی سے ساوتری کے دو اولادیں ہوئیں ایک بیٹی وجیا چامنڈیشوری اور ایک بیٹا ستیش کمار تھا۔

فلمی کیرئیر

ساوتری نے اداکاری کی ابتدا اسٹیج ڈراما میں رقص سے کی، جس میں کانگارا جگیاہیہ تھیٹر کمپنی کے ساتھ کچھ کام بھی شامل تھے۔ ساوتری نے 12 سال کی عمر میں فلم کا کام کرنے کے لیے مدراس کا سفر کیا مگر انہیں ناکامی کا سامنا ہوا۔ 1949ء میں انہیں تیلگو فلم اگنی پریکشا میں ایک کردار آفر ہوا لیکن بعد میں یہ کہہ کر منع کر دیا گیا کہ ان کی عمر ابھی بہت کم ہے۔ 1950 میں فلم ‘‘سنسارم’’ میں انہیں فلم کے مرکزی کردار کے لیے چنا گیا، لیکن پہلی مرتبہ کیمرے کا سامنا کرنے میں انہیں درشواری پیش آئی اور بہت سے ری ٹیک کے بعد آخر میں یہ کردار اداکارہ لکشمی کیتھام کو دے دیا گیا۔ اس فلم میں انہیں محض ایک چھوٹا سا کردار دیا گیا۔ اگلے سال بھی انہوں نے دو فلموں روپاوتی اور پاتال بھیروی میں مختصر کردار ادا کیے۔ 1952ء میں ساوتری کو پہلا اہم کردار تیلگو فلم پیللی چیسی چونڈو جو تمل زبان میں ‘’کلیانم پنّپ پار’’ سے بنی، یہ فلم انتہائی کامیاب رہی اور پھر ساوتری نے پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا وہ تین دہائیوں تک تیلگو اور تمل فلم انڈسٹری پر چھائی رہیں۔  ساوتری نے بالی ووڈ کی کچھ ہندی فلموں میں اداکاری تھی، جن میں مدھوبالا کے ساتھ فلم ‘‘بہت دن ہوئے’’، منوج کمار کے ساتھ فلم گھر بساکر دیکھو اور اپنے ہوئے پرائے،دھرمیندر کے ساتھ فلم گنگا کی لہریں اور بلرام سری کرشن اور امردیپ شامل ہے۔

وفات

ساوتری 19 مہینے کے لیے کوما میں ہونے کے بعد 26 دسمبر 1981ء کو 45 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں۔[12][13] وہ کئی برسوں سے شراب کی لت میں مبتلا تھیں جو 1969 میں حد سے بڑھ گئی ساتھ ہی انہیں ذیابیطس اور ہائی بلڈ پریشر کی بیماری بھی تھی۔ 2011ء میں، حکومت ہند نے ساوتری کی یاد میں ڈاک ٹکٹ جاری کیا تھا۔[14]

اعزاز

2018 ء میں ساوتری کی زندگی پر تیلگو زبان میں فلم مہانٹی بنائی کئی ہے۔ جس کا نام تمل زبان میں نادیگایر تھلگام ہے۔ اس فلم کے ہدایت کار ناگ آشون ہیں۔ اس فلم میں ساوتری کا کردار اداکارہ کیرتی سریش اور جیمنی کنیش کا کردار ملیالم اداکار ذوالقر سلیمان نے ادا کیا ہے۔ اس فلم کے دیگر اداکاروں میں سامنتھا اکنینی،وجے دیورکونڈا، رجیندر پرساد، پرکاش راج اور مالویکا نائر شامل ہیں، جبکہ ناگا چیتنیا، موہن بابو، نریش نے خصوصی کردار ادا کیے ہیں۔

متعلقہ روابط

حوالہ جات

  1. انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=345&url_prefix=https://www.imdb.com/&id=nm0767800 — اخذ شدہ بتاریخ: 22 جولا‎ئی 2016
  2. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Savitri (actress)" 
  3. "::Directorate Of Film Festivals::"۔ 28 مئی 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  4. "4th National Film Awards" (PDF)۔ Directorate of Film Festivals۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 ستمبر 2011 
  5. "33rd International Film Festival of India" (PDF)۔ Directorate of Film Festivals۔ 2002۔ 23 دسمبر 2017 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 دسمبر 2017 
  6. "100 Years of Indian Cinema: The 100 land mark Indian films of all time|Movies News Photos-IBNLive"۔ 24 اپریل 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 مارچ 2021 
  7. ^ ا ب V. K. Premchand (2016-12-25)۔ "మసకబారని మహానటి"۔ Sakshi (بزبان تیلگو)۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 دسمبر 2020 
  8. "On her birth anniversary, remembering late legendary actress Savitri through her journey in the showbiz"۔ The Times of India (بزبان انگریزی)۔ 2019-12-06۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اکتوبر 2020 
  9. V. K. Premchand (2016-12-25)۔ "మసకబారని మహానటి"۔ Sakshi (بزبان تیلگو)۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 دسمبر 2020 
  10. Rajesshwari Kalyanam (22 December 2013)۔ "Drama In Real Life"۔ The Hans India۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 مارچ 2018 
  11. V. K. Premchand (2016-12-25)۔ "మసకబారని మహానటి"۔ Sakshi (بزبان تیلگو)۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 دسمبر 2020 
  12. Rajesshwari Kalyanam (22 December 2013)۔ "Drama In Real Life"۔ The Hans India۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 مارچ 2018 
  13. Sashidhar Adivi (26 April 2017)۔ "I never watched amma's films: Vijaya Chamundeswari"۔ Deccan Chronicle۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 مارچ 2018 
  14. "Stamp depicting Savtri issued by the Government"۔ Govt postage stamps۔ 22 جون 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 مارچ 2021 
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔