"سوندریا" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.3
سطر 26: سطر 26:


== وفات ==
== وفات ==
17 اپریل 2004ء کو، سوناریا اپنے بھائی امرناتھ کے ساتھ انتخابی مہم کے لیے [[بنگلور]] سے [[کریم نگر]] جا رہیں تھی کہ ایک ہوائی جہاز کے حادثے میں ان کی وفات ہو گئی۔ سوندریا [[بھارتیہ جنتا پارٹی]] کی حمایت کے لیے انتخابی مہم میں جا رہی تھی۔ انہوں نے میں 2004ء میں ہی [[بھارتیہ جنتا پارٹی]] میں شامل ہوئی تھیں۔<ref name="expind1">{{cite news|last=Press Trust of India|author-link=Press Trust of India|date=2004-04-17|title=Soundarya killed in plane crash. its a tragedy|work=[[دی انڈین ایکسپریس]]|url=http://www.expressindia.com/news/fullstory.php?newsid=30461|access-date=2009-06-20}}{{مردہ ربط|date=March 2021 |bot=InternetArchiveBot }}</ref>
17 اپریل 2004ء کو، سوناریا اپنے بھائی امرناتھ کے ساتھ انتخابی مہم کے لیے [[بنگلور]] سے [[کریم نگر]] جا رہیں تھی کہ ایک ہوائی جہاز کے حادثے میں ان کی وفات ہو گئی۔ سوندریا [[بھارتیہ جنتا پارٹی]] کی حمایت کے لیے انتخابی مہم میں جا رہی تھی۔ انہوں نے میں 2004ء میں ہی [[بھارتیہ جنتا پارٹی]] میں شامل ہوئی تھیں۔<ref name="expind1">{{cite news|last=Press Trust of India|author-link=Press Trust of India|date=2004-04-17|title=Soundarya killed in plane crash. its a tragedy|work=[[دی انڈین ایکسپریس]]|url=http://www.expressindia.com/news/fullstory.php?newsid=30461|access-date=2009-06-20|archive-date=2013-01-23|archive-url=https://archive.ph/20130123013859/http://www.expressindia.com/news/fullstory.php?newsid=30461|url-status=dead}}</ref>


ہوائی جہاز صبح 11 بج کر 55 منٹ پر روانہ ہوا اور یونیورسٹی آف ایگریکلچرل سائنسز کے گاندھی کرشی ویگیان مرکز کے کیمپس میں گرنے سے پہلے مغرب کا رخ کیا۔ یہ جہاز صرف 100 فٹ کی بلندی تک ہی پہنچا تھا کہ تبھی دھواں نظر آنے لگا اور پھٹ گیا۔ یونیورسٹی کے تجرباتی شعبوں میں کام کرنے والے ان دو افراد میں سے ایک ، بی این گانپتی ، جو مسافروں کو بچانے کے لیے طیارے کے قریب پہنچے تھے، نے بتایا کہ طیارہ حادثے سے پہلے ہی تباہ ہو گیا تھا۔<ref>{{cite news|title=Indian actress dies in air crash|url=http://news.bbc.co.uk/2/hi/south_asia/3634285.stm|access-date=28 December 2020|work=BBC News|date=28 دسمبر 2020}}</ref>
ہوائی جہاز صبح 11 بج کر 55 منٹ پر روانہ ہوا اور یونیورسٹی آف ایگریکلچرل سائنسز کے گاندھی کرشی ویگیان مرکز کے کیمپس میں گرنے سے پہلے مغرب کا رخ کیا۔ یہ جہاز صرف 100 فٹ کی بلندی تک ہی پہنچا تھا کہ تبھی دھواں نظر آنے لگا اور پھٹ گیا۔ یونیورسٹی کے تجرباتی شعبوں میں کام کرنے والے ان دو افراد میں سے ایک ، بی این گانپتی ، جو مسافروں کو بچانے کے لیے طیارے کے قریب پہنچے تھے، نے بتایا کہ طیارہ حادثے سے پہلے ہی تباہ ہو گیا تھا۔<ref>{{cite news|title=Indian actress dies in air crash|url=http://news.bbc.co.uk/2/hi/south_asia/3634285.stm|access-date=28 December 2020|work=BBC News|date=28 دسمبر 2020}}</ref>

نسخہ بمطابق 06:14، 15 مارچ 2023ء

سوندریا

معلومات شخصیت
پیدائشی نام کے ایس سومیا
پیدائش 18 جولائی 1972(1972-07-18)[1]
[2] ملباگل, Mysore State، (اب کرناٹک)، بھارت
وفات 17 اپریل 2004(2004-40-17) (عمر  31 سال)
بنگلور،کرناٹک، بھارت
وجہ وفات ہوائی حادثہ   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات حادثاتی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیات جی ایس راگھو (شادی. 2003)
عملی زندگی
پیشہ اداکارہ[1]
مادری زبان کنڑ زبان   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ملیالم ،  تیلگو ،  کنڑ زبان   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دور فعالیت 1992ء – 2004ء
اعزازات
نندی اعزازات  
فلم فیئر اعزاز جنوبی   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

کے ایس سومیا (انگریزی: Soundarya) (ولادت: 18 جولائی 1972ء - وفات: 17 اپریل 2004ء) جن کو ان کے فلمی نام سوندریا سے جانا جاتا ہے، ایک بھارتی فلمی اداکارہ تھیں جنھوں نے متعدد کنڑ اور تمل فلموں کے ساتھ ساتھ تلگو سینما میں بھی کام کیا۔ انہوں نے چند ملیالم اور ہندی فلموں میں بھی کام کیا۔[3]

ذاتی زندگی اور تعلیم

سوندریا کی پیدائش 18 جولائی 1972ء کو ایک گنجی گونٹی میں ہوئی۔[2] گنجی گونٹی ضلع کولر کے ملباگل میں ایک گاؤں ہے۔ ان کے والد کے ایس ستیانارائن تھے اور والدہ منجوولا تھیں۔ ان کے والد کنڑ فلم کے مصنف پروڈیوسر تھے۔ سوندریا نے اپنی تعلیم، ایم بی بی ایس ایس مکمل ہونے سے قبل ہی چھوڑ دی۔

2003ء میں، سوندریانے اپنے ماں کے رشتے داروں میں سے ایک رشتے دار، جی ایس راگھو سے شادی کی، جو پیشے کے لحاظ سے سافٹ ویئر انجینئر تھے۔

وفات

17 اپریل 2004ء کو، سوناریا اپنے بھائی امرناتھ کے ساتھ انتخابی مہم کے لیے بنگلور سے کریم نگر جا رہیں تھی کہ ایک ہوائی جہاز کے حادثے میں ان کی وفات ہو گئی۔ سوندریا بھارتیہ جنتا پارٹی کی حمایت کے لیے انتخابی مہم میں جا رہی تھی۔ انہوں نے میں 2004ء میں ہی بھارتیہ جنتا پارٹی میں شامل ہوئی تھیں۔[4]

ہوائی جہاز صبح 11 بج کر 55 منٹ پر روانہ ہوا اور یونیورسٹی آف ایگریکلچرل سائنسز کے گاندھی کرشی ویگیان مرکز کے کیمپس میں گرنے سے پہلے مغرب کا رخ کیا۔ یہ جہاز صرف 100 فٹ کی بلندی تک ہی پہنچا تھا کہ تبھی دھواں نظر آنے لگا اور پھٹ گیا۔ یونیورسٹی کے تجرباتی شعبوں میں کام کرنے والے ان دو افراد میں سے ایک ، بی این گانپتی ، جو مسافروں کو بچانے کے لیے طیارے کے قریب پہنچے تھے، نے بتایا کہ طیارہ حادثے سے پہلے ہی تباہ ہو گیا تھا۔[5]

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. ^ ا ب Haresh Pandya (10 مئی 2003)۔ "Obituary: Soundarya"۔ دی گارڈین۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 مئی 2016 
  2. ^ ا ب https://m.youtube.com/whtach?feature=youtu.be/rWuXxhKHhfI[مردہ ربط]
  3. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Soundarya" 
  4. Press Trust of India (2004-04-17)۔ "Soundarya killed in plane crash. its a tragedy"۔ دی انڈین ایکسپریس۔ 23 جنوری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جون 2009 
  5. "Indian actress dies in air crash"۔ BBC News۔ 28 دسمبر 2020۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 دسمبر 2020 
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔