دومال راجپوت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ڈومال راجپوت[ترمیم]

ڈومال راجپوت ایک مسلمان راجپوت قبیلہ ہے جو بنیادی طور پرجموں و کشمیرکے منقسم ضلع پونچھ ،کوٹلی، راجوری، میرپور،باغ،چکار اور مظفرآباد میں ڈومالوں کی خاصی آبادی ہے۔ پاکستان کے اضلاع خاص طور پر گوجرانوالہ، جہلم اور راولپنڈی تحصیل کہوٹہ اور کلرسیداں میں ڈومال قبیلے کے لوگ آباد ہیں۔