دو رقمی مسئلہ اثباتی
| اصطلاح | term |
|---|---|
|
دو رقمی |
binomial |
دو رقمی مسلئہ اثباتی، دو رقمی
کی طاقت
، جہاں n غیر منفی صحیح عدد ہے، کے پھیلاؤ کا کلیہ دیتا ہے
جہاں
اور ! کی علامت عاملیہ کو ظاہر کرتی ہے۔ اس پھیلاؤ کو
کی علامت استعمال کرتے ہوئے یوں لکھ سکتے ہیں
کو دو رقمی مسلئہ اثباتی کی عام رقم کہتے ہیں۔
n کی کچھ قدروں کے لیے پھیلاؤ جدول میں دیا ہے۔ غور کرو کہ
کے عددی سر خیام تکون سے حاصل کیے جا سکتے ہیں۔
| n=0 | 1 | |||||||||||||
| n=1 | 1 | 1 | ||||||||||||
| n=2 | 1 | 2 | 1 | |||||||||||
| n=3 | 1 | 3 | 3 | 1 | ||||||||||
| n=4 | 1 | 4 | 6 | 4 | 1 | |||||||||
| n=5 | 1 | 5 | 10 | 10 | 5 | 1 | ||||||||
| n=6 | 1 | 6 | 15 | 20 | 15 | 6 | 1 | |||||||
| ... | ... | ... | ... | ... | ... | ... | ... | ... | ... | ... | ... | ... | ... | ... |
| n=0 | ![]() |
| n=1 | ![]() |
| n=2 | ![]() |
| n=3 | ![]() |
| n=4 | ![]() |
| n=5 | ![]() |
| n=6 | ![]() |
فہرست |
ثبوت [ترمیم]
n دو رقمی
کو آپس میں ضرب دینے سے
حاصل ہوتا ہے
پھیلاؤ کی کسی رقم کے لیے ہم ہر دو رقمی سے ہم یا a یا b چنتے ہیں. اگر ہم صفر b چنیں تو ایسا کرنے کے
راستے ہیں (دیکھو تولیف) اور یہ
کا عددی سر بنتا ہے۔ اگر r دفعہ b چنیں تو ایسا کرنے کے
راستے ہیں اور یہ
کا عددی سر بنتا ہے۔
کلیہ جات [ترمیم]
اس مسلئہ اثباتی سے مختلف مفید کلیہ جات اخذ کیے جا سکتے ہیں:
- اگر
ہو تو کلیہ حاصل ہوتا ہے
- اگر
ہو تو تو کلیہ حاصل ہوتا ہے
اور دیکھو [ترمیم]
حوالہ جات [ترمیم]
E=mc2 اردو ویکیپیڈیا پر ریاضی مساوات کو بائیں سے دائیں LTR پڑھیٔے ریاضی علامات
| Binomial theorem |
| ویکیمیڈیا العام میں دو رقمی مسئلہ اثباتی سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |











ہو تو کلیہ حاصل ہوتا ہے
ہو تو تو کلیہ حاصل ہوتا ہے