دو رقمی مسلئہ اثباتی

وکیپیڈیا سے

:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
اصطلاح term

دو رقمی
عددی سر

binomial
coefficient

دو رقمی مسلئہ اثباتی، دو رقمی \ a+b کی طاقت \ (a+b)^n، جہاں n غیر منفی صحیح عدد ہے، کے پھیلاؤ کا کلیہ دیتا ہے

 (a+b)^n = \binom{n}{0} a^n +  \binom{n}{1} a^{n-1}b + \cdots + \binom{n}{r} a^{n-r}b^{r} + \cdots + \binom{n}{n}b^n

جہاں

\binom{n}{r}= \frac{n!}{r! \, (n-r)!}

اور ! کی علامت عاملیہ کو ظاہر کرتی ہے۔ اس پھیلاؤ کو \sum کی علامت استعمال کرتے ہوئے یوں لکھ سکتے ہیں

 (a+b)^n = \sum_{r=0}^{n} \binom{n}{r} a^{n-r}b^r

 \tbinom{n}{r} a^{n-r}b^r کو دو رقمی مسلئہ اثباتی کی عام رقم کہتے ہیں۔


n کی کچھ قدروں کے لیے پھیلاؤ جدول میں دیا ہے۔ غور کرو کہanrbr کے عددی سر خیام تکون سے حاصل کیے جا سکتے ہیں۔

خیام تکون
n=0 1
n=1 1 1
n=2 1 2 1
n=3 1 3 3 1
n=4 1 4 6 4 1
n=5 1 5 10 10 5 1
n=6 1 6 15 20 15 6 1
... ... ... ... ... ... ... ... ... ... ... ... ... ... ...


n=0 (a + b)0 = 1
n=1 (a + b)1 = a + b
n=2 (a + b)2 = a2 + 2ab + b2
n=3 (a + b)3 = a3 + 3a2b + 3ab2 + b3
n=4 (a + b)4 = a4 + 4a3b + 6a2b2 + 4ab3 + b4
n=5 (a + b)5 = a5 + 5a4b + 10a3b2 + 10a2b3 + 5ab4 + b5
n=6 (a + b)6 = a6 + 6a5b + 15a4b2 + 20a3b3 + 15a2b4 + 6ab5 + b6

فہرست

[ترمیم] ثبوت

n دو رقمی \ (a+b) کو آپس میں ضرب دینے سے \ (a+b)^n حاصل ہوتا ہے

\ (a+b)^n = (a+b) (a+b) \cdots (a+b)

پھیلاؤ کی کسی رقم کے لیے ہم ہر دو رقمی سے ہم یا a یا b چنتے ہیں. اگر ہم صفر b چنیں تو ایسا کرنے کے \tbinom{n}{0}=1 راستے ہیں (دیکھو تولیف) اور یہ anb0 کا عددی سر بنتا ہے۔ اگر r دفعہ b چنیں تو ایسا کرنے کے \tbinom{n}{r} راستے ہیں اور یہ anrbr کا عددی سر بنتا ہے۔

[ترمیم] کلیہ جات

اس مسلئہ اثباتی سے مختلف مفید کلیہ جات اخذ کیے جا سکتے ہیں:

  • اگر a = 1,b = 1 ہو تو کلیہ حاصل ہوتا ہے
 \binom{n}{0} + \binom{n}{1} + \cdots + \binom{n}{n} = 2^n
  • اگر a = 1,b = − 1 ہو تو تو کلیہ حاصل ہوتا ہے
 \sum_{r=0}^{n} (-1)^r \binom{n}{r} = 0




[ترمیم] اور دیکھو

[ترمیم] حوالہ جات


E=mc2     اردو ویکیپیڈیا پر ریاضی مساوات کو بائیں سے دائیں LTR پڑھیۓ     ریاضی علامات

Binomial theorem