رئیسِ عملۂ پاک فوج
وکیپیڈیا سے
| عمومی رتباتِ عسکریہ | ||
| قواتِ بحریہ (naval forces) |
قواتِ ارضیہ (army forces) |
قواتِ فضائیہ (air forces) |
|---|---|---|
| امیرالبحراسطول Admiral of the fleet |
سالار المیدان Field Marshal |
سالار فضائیہ Marshal of the Air Force |
| امیرالبحر admiral |
جامع general |
امیرسالار فضائیہ Air Chief Marshal |
| امیرالبحرمقابل vice admiral |
جامع نقیب Lieutenant- general |
سالار فضائیہ Air Marshal |
| امیرالبحر خلفی Rear Admiral |
جامع اکبر Major General |
سالار فضائیہ مقابل Air Vice Marshal |
| عَمِيد البحر commodore |
عَمِيد brigadier |
عَمِيد الفضاء air commodore |
| سردار Captain |
زعیم Colonel |
سردارالجماعت Group captain |
| شارف Commander |
زعیمِ نقیب Lieutenant- colonel |
شارف الجناح Wing commander |
| شارف نقیب Lieutenant- commander |
اکبر major |
قائدِ دستہ Squadron leader |
| نقیب lieutenant |
سردار Captain |
نقیبِ پرواز Flight lieutenant |
| نقیبِ نائب sub-lieutenant |
نقیب lieutenant |
منصبِ طیار Flying officer |
| Warrant Officer | Warrant Officer | Warrant Officer |
| Petty Officer | Sergeant | Sergeant |
| Leading Rate | Corporal | Corporal |
| Seaman | Private | Aircraftman |
رئیس عملۂ پاک فوج (انگریزی: Chief of Army Staff (Pakistan)) ، عسکری رتبات میں سے ایک رتبہ ہے جس سے مراد اس رئیس (chief) کی ہوتی ہے کہ جو تمام عملۂ پاک فوج (Pakistan Army staff) پر بلند نگران ہوتا ہے۔
[ترمیم] رئیسِ عملۂ پاک فوج کی فہرست
- جنرل سر فرینک مسروی (15 اگست 1947ء - 10 فروری 1948ء)
- جنرل سر ڈوگلس ڈیوڈ گریسی (11 فروری 1948 - 16 جنوری 1951)
- فیلڈ مارشل ایوب خان (جنوری 16 1951 - اکتوبر 26 1958)
- جنرل موسیٰ خان (اکتوبر 27 1958 - جون 17 1966)
- جنرل یحیٰی خان (جون 18 1966 – دسمبر 20 1971)
- لفٹننٹ جنرل گل حسن (دسمبر 20 1971 - مارچ 3 1972)
- جنرل ٹکّا خان (مارچ 3 1972 – مارچ 1 1976)
- جنرل محمد ضیاء الحق (اپریل 1 1976 - اگست 17 1988)
- جنرل مرزا اسلم بیگ (اگست 17 1988 - اگست 16 1991)
- جنرل آصف نواز (August 16 1991 - January 8 1993)
- جنرل عبدالوحید کاکڑ (جنوری 8 1993 - دسمبر 1 1996)
- جنرل جہانگیر کرامت (دسمبر 1 1996 - اکتوبر 6 1998)
- جنرل پرویز مشرف (اکتوبر 7 1998 - نومبر 28, 2007)
- جنرل اشفاق پرویز کیانی (نومبر 28, 2008 موجودہ)