پاکستان رینجرز ایک نیم فوجی ادارہ ہے جس کا کام سرحدوں کی حفاظت اور جنگی علاقوں میں عوام کو تحفظ فراہم کرنا ہے۔