رابرٹ برنز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
رابرٹ برنز
(انگریزی میں: Robert Burns ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 25 جنوری 1759ء [1][2][8][9][10][11][12]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
الووے [13]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 21 جولا‎ئی 1796ء (37 سال)[1][9][10][11][12][14][15]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈمفریز [16][17]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات دل کا پیدائشی نقص   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن سینٹ مائیکل چرچ، ڈمفریز ،  مقبرہ برنز   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش ایڈنبرا   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت برطانیہ عظمی   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد ولیم برنز   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ نغمہ نگار ،  شاعر [18]،  مصنف [19]،  ماہر موسیقیات ،  کسان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اسکاٹس زبان [20]،  انگریزی [20][21]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل شاعری   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تحریک رومانیت   ویکی ڈیٹا پر (P135) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باب ادب

رابرٹ برنز (انگریزی: Robert Burns)[ا] (پیدائش: 25 جنوری 1759ء - وفات: 21 جولائی 1796ء) جنھیں ربی برنز کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، اسکاٹ لینڈ کے مشہور شاعر اور گیت نگار تھے۔ وہ اسکاٹ لینڈ کے قومی شاعر کے طور شہرت رکھتے ہیں۔ وہ ان شاعروں میں سب سے زیادہ مشہور مانے جاتے ہیں جنھوں نے اسکاٹس زبان میں لکھا ہے۔ انھوں نے معیاری انگریزی میں بھی لکھا۔ انھیں رومانوی تحریک کا علمبردار سمجھا جاتا ہے۔ ان کی موت کے بعد وہ لبرل ازم اور سوشلزم دونوں کے بانیوں کے لیے الہام کا ایک بہت بڑا ذریعہ بن گیا اور اسکاٹ لینڈ اور دنیا بھر میں اسکاٹش تارکین وطن کے درمیان ثقافتی آئیکن بن گیا۔ 2009ء میں انھیں اسکاٹش ٹیلی ویژن چینل STV کی جانب سے کرائے گئے ووٹ میں اسکاٹش عوام نے انھیں عظیم اسکاٹ کے طور پر منتخب کیا تھا۔[ب]

گیتوں کی دُھن بنانے کے ساتھ ساتھ برنس نے پورے اسکاٹ لینڈ سے لوک گیت بھی اکٹھے کیے، اکثر ان پر نظر ثانی کرتے یا ان سے اخذ (Adoptation) کرتے۔ ان کی نظم (اور گانا) "Auld Lang Syne" کو اکثر Hogmanay یعنی سال کے آخری دن میں گایا جاتا ہے اور "Scots Wha Hae" طویل عرصے تک ملک کے غیر سرکاری قومی ترانے کے طور پر جانا جاتا ہے۔ برنز کی دیگر نظمیں اور گیت جو آج پوری دنیا میں مشہور ہیں ان میں "A Red, Red Rose", "A Man's a Man for A' That", "To a Louse", "To a Mouse", "The Battle of Sherramuir", "Tam o' Shanter" and "Ae Fond Kiss" شامل ہیں۔[26]

کتابیات[ترمیم]

  • R Burns (1993)۔ مدیر: A Bold۔ Rhymer Rab: An Anthology of Poems and Prose۔ London: Black Swan۔ ISBN 1-84195-380-6 
  • R Burns (2003)۔ مدیران: A Noble، PS Hogg۔ The Canongate Burns: The Complete Poems and Songs of Robert Burns۔ Edinburgh: Canongate Books۔ ISBN 1-84195-380-6 
  • A Short Biographical Dictionary of English Literature، 62–64
  • Dietrich Hohmann: Ich, Robert Burns, Biographical Novel, Neues Leben, Berlin 1990 (in German)

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب ربط : https://d-nb.info/gnd/118517775  — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. ربط : https://d-nb.info/gnd/118517775  — مدیر: ایون اندریوسکی ، کونسٹنٹن ارسن یو اور فیڈور پیٹروشیوسکی — عنوان : Энциклопедический словарь — ناشر: بروخوف و یفروں
  3. HathiTrust ID: https://catalog.hathitrust.org/Record/102364629 — اخذ شدہ بتاریخ: 18 نومبر 2021
  4. دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/topic/Encyclopaedia-Britannica-English-language-reference-work/Eleventh-edition-and-its-supplements — اخذ شدہ بتاریخ: 18 نومبر 2021 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  5. British Library system number: http://explore.bl.uk/BLVU1:LSCOP-ALL:BLL01001068773 — اخذ شدہ بتاریخ: 18 نومبر 2021
  6. https://lccn.loc.gov/11027773 — اخذ شدہ بتاریخ: 18 نومبر 2021
  7. او سی ایل سی کنٹرول نمبر: https://www.worldcat.org/oclc/266598 — اخذ شدہ بتاریخ: 18 نومبر 2021
  8. او سی ایل سی کنٹرول نمبر: https://www.worldcat.org/oclc/266598 — عنوان : Encyclopædia Britannica — اشاعت 11[3][4][5][6][7] — ناشر: کیمبرج یونیورسٹی پریس
  9. ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb120339604 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  10. ^ ا ب دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Robert-Burns — بنام: Robert Burns — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  11. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6nv9g84 — بنام: Robert Burns — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  12. ^ ا ب انٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/398684 — بنام: Robert Burns — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  13. Carnegie Hall agent ID: https://data.carnegiehall.org/names/1008887/about — اخذ شدہ بتاریخ: 2 مئی 2022
  14. فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/1853 — بنام: Robert Burns — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  15. بنام: Robert Burns — IMSLP ID: https://imslp.org/wiki/Category:Burns,_Robert — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  16. ربط : https://d-nb.info/gnd/118517775  — اخذ شدہ بتاریخ: 30 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  17. ربط : https://d-nb.info/gnd/118517775  — اخذ شدہ بتاریخ: 28 ستمبر 2015 — مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Бёрнс Роберт
  18. Poets.org poet ID: https://www.poets.org/poetsorg/poet/robert-burns — اخذ شدہ بتاریخ: 18 مئی 2022
  19. مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/lit-hub/library — عنوان : Library of the World's Best Literature
  20. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb120339604 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  21. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/34996323
  22. O'Hagan, A: "The People's Poet آرکائیو شدہ 25 جون 2008 بذریعہ وے بیک مشین", The Guardian, 19 January 2008.
  23. "Scotland's National Bard"۔ scottishexecutive.gov.uk۔ Scottish Executive۔ 25 January 2008۔ 18 جولا‎ئی 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 اپریل 2024 
  24. O'Hagan, A: "The People's Poet آرکائیو شدہ 25 جون 2008 بذریعہ وے بیک مشین", The Guardian, 19 January 2008.
  25. "Scotland's National Bard"۔ scottishexecutive.gov.uk۔ Scottish Executive۔ 25 January 2008۔ 18 جولا‎ئی 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 اپریل 2024 
  26. جامع اردو انسائیکلوپیڈیا (جلد-1 ادبیات)، قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان، نئی دہلی،2003ء، ص 106