سر ہمفری ڈیوی
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Humphry Davy
پیدائش: 1778ء
انتقال: 1829ء
انگریز سائنس دان۔ ایک غریب بڑھئی کا بیٹا تھا۔ حصول تعلیم کے بعد بائیس سال کی عمر میں لندن میں طبعیات کا لیکچرار مقرر ہوا۔ اگلے برس کیمیا کا پروفیسر بنا۔ اس نے ڈیوی سیفٹی لیمپ بنایا جس کی وجہ سے کانوں کے حادثوں میں کمی ہوئی۔ یہ لیمپ اس نے ہائیڈروجن کا تجزیہ کرنے کے بعد ایجاد کیا۔ جو بہ سے تباہ کن حادثوں کا سبب بنتی ہے۔ ڈیوی نے سوڈا۔ پوٹاش ، اور اسٹروشیم میں سے برقی لہر گزار کر پہلی مرتبہ سوڈیم ، پوٹاشیم اور اسٹروشیم کے کیمیاوی عناصر الگ الگ کیے۔
| ویکیمیڈیا العام میں سر ہمفری ڈیوی سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |
