اُشنانصر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
argonاُشنانصرcalcium
Na

K

Rb
اظہار
silvery gray


Potassium pearls under paraffin oil. The large pearl measures 0.5 cm. Below: spectral lines of potassium
عمومی خصوصیات
نام ، علامت ، عدد اُشنانصر ، K ، 19
عنصری زمرہ alkali metal
گروہ ، دور ، احصار 14 s
معیاری جوہری کمیت 39.0983(1)گ/مول
برقی تشکیل [Ar] 4s1
برقات فی خول 2, 8, 8, 1 (Image)
طبعی خصوصیات
حالت ٹھوس
کثافت (قریباً د ح ک) 0.862 گ/سم3
مائع کثافت (ن پ پر) 0.828 گ/سم3
نقطۂ پگھلاؤ 336.53 ک، 63.38 °س، 146.08 °ف
نقطہ کھولاؤ 1032 ک، 759 °س، 1398 °ف
نقطۂ ثلاثہ 336.35 ک (63°س),  کلوپاسکل
حرارت ائتلاف 2.33 کلوجول/مول
حرارت تبخیر 76.9 کلوجول/مول
حرارت اضافی (25 °س) 29.6 جول/(مول.کیلون)
جوہری خصوصیات
تکسیدی حالتیں 1
(strongly basic oxide)
برقی منفیت 0.82 (Pauling scale)
آئنسازی توانائیاں
(مزید)
پہلی: 418.8 کلوجول/مول
دوسری: 3052 کلوجول/مول
تیسری: 4420 کلوجول/مول
جوہری رداس 227 پیکومیٹر
کوویلینٹ رداس 203±12 پیکومیٹر
وانڈروال رداس 275 پیکومیٹر
متفرق
قلمی ساخت body-centered cubic
مقناطیسی ترتیب paramagnetic
برقی مزاحمیت (20 °C) 72 nΩ·m
حر ایصالیت (300 ک) 102.5 واٹ/(میٹر.کیلون)
حرارتی پھیلاؤ (25 °C) 83.3 µm·m−1·K−1
آواز کی رفتار
(باریک سلاخ)
(20 °C) 2000 میٹر/سیکنڈ
یانگ مطبقی 3.53 GPa
قص مطبقی 1.3 GPa
جثہ مطبقی 3.1 GPa
موس سختی 0.4
برینل سختی 0.363 MPa
کاس عدد 7440-09-7
مستحکم ہمجاء
اصل مقالہ: اُشنانصر کے ہمجاء
iso NA half-life DM DE (MeV) DP
39K 93.26% 20 تعدیلوں کیساتھ K مستحکم ہے
40K 0.012% 1.248(3)×109 y β 1.311 40Ca
ε 1.505 40Ar
β+ 1.505 40Ar
41K 6.73% 22 تعدیلوں کیساتھ K مستحکم ہے

اُشنانصر (انگریزی: potassium) ایک کیمیائی عنصر ہے جس کی علامت K اختیار کی جاتی ہے؛ اور K سے اختیار کی جانے والی اس علامت کی وجہ اس کی عربی اساس القلیۃ ہے جو اندلس کے راستے kalium کی شکل میں یورپ (لاطینی زبان) میں رائج ہوئی ، اس لفظ کی اساس قلو ہے جس سے انگریزی کا موجودہ لفظ alkali (القالی) بھی ماخوذ کیا جاتا ہے۔ جبکہ اس عنصر کے عام نام potassium کی اساس potash سے آتی ہے جس کو اردو میں اُشنان کہا جاتا ہے اور اسی سے potash یعنی اشنان کے بعد ium یعنی یم لگا کر اشنانیم کا متبادل اختیار کیا جاتا ہے۔ یہ ایک نرم دھات ہے۔

تعارف[ترمیم]

یہ ایک نرم دھات ہے۔ جسکا تعلق دوری جدول کے الکی دھاتوں سے ہے۔ اس کو انگریز کیمیا دان ہمفرے ڈیوی نے 1807ء میں دریافت کیا تھا۔

تعامل[ترمیم]

جب اس کو پانی میں حل کیا جاتا ہے تو یہ پانی میں موجود آکسیجن سے مل کر کاسٹک پوٹاش میں تبدیل ہو جاتا ہے۔ اور پانی کی ہائیڈروجن کو آزاد کر دیتا ہے۔

خاص مرکبات[ترمیم]

اس کے خاص خاص مرکبات یہ ہیں۔


مزید دیکھیئے[ترمیم]