سنگصر

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
heliumسنگصرberyllium
H

Li

Na
اظہار
silvery white (seen here in oil)
عمومی خصوصیات
نام ، علامت ، عدد سنگصر ، Li ، 3
عنصری زمرہ alkali metal
گروہ ، دور ، احصار 12 s
معیاری جوہری کمیت 6.941(2)گ/مول
برقی تشکیل 1s2 2s1
برقات فی خول 2, 1 (Image)
طبعی خصوصیات
حالت ٹھوس
کثافت (قریباً د ح ک) 0.534 گ/سم3
مائع کثافت (ن پ پر) 0.512 گ/سم3
نقطۂ پگھلاؤ 453.69 ک، 180.54 °س، 356.97 °ف
نقطہ کھولاؤ 1615 ک، 1342 °س، 2448 °ف
Critical point (extrapolated)
3223 ک, 67 میگاپاسکل
حرارت ائتلاف 3.00 کلوجول/مول
حرارت تبخیر 147.1 کلوجول/مول
حرارت اضافی (25 °س) 24.860 جول/(مول.کیلون)
بخاری دباؤ
P/Pa 1 10 100 1 k 10 k 100 k
at T/K 797 885 995 1144 1337 1610
جوہری خصوصیات
تکسیدی حالتیں +1, -1
(strongly basic oxide)
برقی منفیت 0.98 (Pauling scale)
آئنسازی توانائیاں پہلی: 520.2 کلوجول/مول
دوسری: 7298.1 کلوجول/مول
تیسری: 11815.0 کلوجول/مول
جوہری رداس 152 پیکومیٹر
کوویلینٹ رداس 128±7 پیکومیٹر
وانڈروال رداس 182 پیکومیٹر
متفرق
قلمی ساخت body-centered cubic
مقناطیسی ترتیب paramagnetic
برقی مزاحمیت (20 °C) 92.8 nΩ·m
حر ایصالیت (300 ک) 84.8 واٹ/(میٹر.کیلون)
حرارتی پھیلاؤ (25 °C) 46 µm·m−1·K−1
آواز کی رفتار
(باریک سلاخ)
(20 °C) 6000 میٹر/سیکنڈ
یانگ مطبقی 4.9 GPa
قص مطبقی 4.2 GPa
جثہ مطبقی 11 GPa
موس سختی 0.6
کاس عدد 7439-93-2
مستحکم ہمجاء
اصل مقالہ: سنگصر کے ہمجاء
iso NA half-life DM DE (MeV) DP
6Li 7.5% 3 تعدیلوں کیساتھ Li مستحکم ہے
7Li 92.5% 4 تعدیلوں کیساتھ Li مستحکم ہے
6Li content may be as low as 3.75% in
natural samples. 7Li would therefore
have a content of up to 96.25%.

سنگصر (lithium) ایک کیمیائی عنصر کا نام ہے جس کا جوہری عدد 3 تسلیم کیا جاتا ہے اور انگریزی نظام میں اس کی علامت Li اختیار کی جاتی ہے۔

[ترمیم] وجۂ تسمیہ

اس عنصر کو ایک سنگ جواہر بنام (LiAlSi4O10) petalite میں دریافت کیا گیا تھا؛ ابتداء میں اس کی شناخت کسی القالی (alkali) خاصیت والی شے کی حیثیت سے ہوئی تھی اور اسی وجہ سے اس کو lithion کا نام دیا گیا۔ پھر اسی سے القالی میں موجود دھات کا نام lithium ماخوذ گیا گیا ہے جہاں ium ایک لاحقہ ہے برائے عنصر کے اور اسے اردو میں صر کے لاحقے سے لکھا جاتا ہے جبکہ lithium نام کا ابتدائی حصہ یونانی lithos سے لیا گیا ہے جس کے معنی پتھر (سنگ) کے ہوتے ہیں (کیونکہ یہ petalite پتھر میں دریافت ہوا)۔ اردو میں اس کا متبادل lithos یعنی سنگ اور ium یعنی صر (عنصر) کو ملا کر سنگصر اختیار کیا جاتا ہے۔

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں