شمالی بربر زبانیں
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شمالی بربر زبانیں افرو۔ایشیائی زبانوں کا ایک ذیلی خاندان ہیں۔ یہ زبانیں المغرب(الجزائر، مراکش، تیونس) میں بولی جاتی ہیں[1] اور تقریباً ناپید ہو چکی ہیں۔ اب ان علاقوں میں مکمل طور پر عربی رائج ہے۔
فہرست |
ذیلی خاندان یا زبانیں [ترمیم]
اس میں تین ذیلی خاندانہائے زبان شامل ہیں۔
- بربر قبائلی زبانیں: اس میں ایک زبان شامل کی گئی ہے جو قبائلی کہلاتی ہے۔ ان کا تعلق امازیغی (بربر) قبائل سے ہے۔
- قبائلی (زبان) (یہی ایک زبان اس خاندان میں شامل ہے)
- مراکشی اطلسی زبانیں: اس میں تین زبانیں شامل ہیں۔
- زناتی زبانیں: اس میں بارہ زبانیں شامل ہیں جو بربر زبانوں کی مختلف شکلیں ہیں۔ ان بارہ زبانوں کو چھ مختلف خاندانہائے زبان میں تقسیم کیا گیا ہے جو درج ذیل ہیں
ان کے علاوہ اس میں بعض محققین شنواتی زبان بھی شامل کرتے ہیں جسے اوپر دیے گئے کسی ذیلی خاندان میں نہیں رکھا گیا۔ مگر یہ زبان ایتھنولوگ خاندان بندی میں شامل نہیں۔
مزید دیکھیں [ترمیم]
بیرونی روابط [ترمیم]
حوالہ جات [ترمیم]
- ^ Raymond G. Gordon, Jr, ed. 2005. Ethnologue: Languages of the World. 15th edition. Dallas: Summer Institute of Linguistics.