صبا فیصل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
صبا فیصل
معلومات شخصیت
پیدائش 31 جنوری 1958ء (66 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ادکارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

صبا فیصل (انگریزی: Saba Faisal) (ولادت: 31 جنوری 1958ء) ایک پاکستان ٹیلی ویژن کی سابقہ نیوز میزبان اور ڈراموں کی اداکارہ ہیں۔[1] صبا فیصل نے اپنے ایک دہائی سے زیادہ فلمی زندگی میں کئی ڈراموں اور فلموں میں، بنیادی طور پر اردو زبان میں، کام کیا۔[2][3]

پیشہ وارانہ زندگی[ترمیم]

صبا فیصل نے اپنے پیشہ وارانہ زندگی کا آغاز نیوز میزان کی حیثیت سے کیا اور بعد میں پاکستانی ڈراموں میں کام کرنا شروع کیا۔

ذاتی زندگی[ترمیم]

صبا فیصل 31 جنوری 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئیں تھیں۔ انھوں نے فیصل سعید سے شادی کی۔ ان کے تین بچے ہیں۔صبا فیصل کی بیٹی سعدیہ فیصل نے بھی کئی ڈراموں میں کام کر چکی ہیں جبکہ ان کے بیٹے، سلمان فیصل بھی انڈسٹری میں کام کر چکے ہیں۔ جنوری 2019ء میں سلمان فیصل کی شادی ہوئی۔

فلم[ترمیم]

سال فلم کردار نوٹ
2018ء رنگ ریزہ [4]
2019ء کاف کنگنا ٹی بی اے فلم مکمل نہیں ہوئی[5]

ٹیلی ویژن[ترمیم]

سال ڈراما کردار چینل حوالہ
2009ء تم جو ملے صادقہ ہم ٹی وی
2009ء صرف تمھارے لیے پی ٹی وی ہوم
2010ء میرا سائیں وجاہت کی بہن اے آر وائی ڈیجیٹل
2011ء کاونٹری لوو منیزہ عرف منی آپا اے پلس انٹرٹینمینٹ
2011ء تیرا پیار نہیں بھولے پی ٹی وی ہوم
2011ء پل بھر میں پی ٹی وی ہوم
2012ء ایک تمنا لاحاصل سی ہم ٹی وی
2012ء درو شہور صفیہ ہم ٹی وی
2012ء مل کی بھی ہم نا ملے نظری بیگم جیو ٹی وی
2012ء ہم سفر میمونہ؛ خرد کی والدہ ہم ٹی وی
2012ء پت جھڑ کے بعد اے پلس انٹرٹینمینٹ
2013ء ہیر رانجھا پی ٹی وی ہوم
2013ء میرات العروس رافعہ جیو ٹی وی
2013ء–2014ء پیارے افضل ارسہ ابراہیم اے آر وائی ڈیجیٹل [6]
2014ء پرورش اے آر وائی ڈیجیٹل [7]
2014ء شہرِ اجنبی اوفاق کی والدہ اے پلس انٹرٹینمینٹ
2014ء کتنی گرہیں باقی ہیں مختلف کردار ہم ٹی وی
2014ء میری صبح کا ستارہ اے پلس انٹرٹینمینٹ
2015ء تیرے میرے بیچ نکہت ہم ٹی وی
2015ء- 2016ء دم پخت آتیش عشق خالہ اے پلس انٹرٹینمینٹ [8]
2015ء- 2016ء سنگت عائشہ کی والدہ ہم ٹی وی [9]
2016ء بے اعتبار عظمیٰ ہم ٹی وی
2016ء ذرا یاد کار انیسہ بیگم؛ مہنور کی والدہ ہم ٹی وی
2016ء جان نثار پی ٹی وی ہوم [10]
2016ء–2017ء عشق ناچایا سکینہ ایکسپریس انٹرٹینمینٹ
2017ء مشرق امی اے پلس انٹرٹینمینٹ
2017ء محبت تم سے نفرت ہے کنیز بیگم جیو ٹی وی [11]
2017ء اس چاند پے داغ نہیں اے پلس انٹرٹینمینٹ
2017ء–2018ء باغی فوزیہ کی والدہ اردو 1 [12]
2017ء–2018ء پگلی زکیہ ہم ٹی وی [13]
2017ء سوتیلی اے آر وائی ڈیجیٹل [14]
2017ء رانی جیو ٹی وی [15]
2018ء عشق تماشا رشنا کی والدہ ہم ٹی وی [16]
2018ء پکار آمنہ؛ سارنگ کی والدہ اے آر وائی ڈیجیٹل [17]
2018ء لشکارہ اے آر وائی ڈیجیٹل [18]
2018ء لمحے حشر کی دادی ہم ٹی وی [19]
2018ء دکھ کم نہ ہوں گے اے پلس انٹرٹینمینٹ
2018ء دوسرا سچ ٹی وی ون
2018ء–2019ء عشق نہ کریو کوئی فیصل اور ریحان کی والدہ ایکسپریس انٹرٹینمینٹ [20]
2019ء خاص کنول ہم ٹی وی [21]
2019ء بے وجہ بول نیٹ ورک [22]
2019ء حسد صادقہ؛ ارمان اور فرحان کی والدہ اے آر وائی ڈیجیٹل [23]
2019ء جیو انٹرٹینمینٹ جیو ٹی وی [24]
2019ء–2020ء شاہ رخ کی سالیاں شاہ رخ کی چاچی جیو ٹی وی [25]
2019ء–2020ء کہیں دیپ جلے خدیجہ جیو ٹی وی [26]
2019ء–2020ء تھوڑا سا حق رابعہ؛ حریم کی والدہ اے آر وائی ڈیجیٹل
2019ء–2020ء عشق زات عالیہ؛ امر سنگھ کی والدہ فلمازیا
2019ء–2020ء غلطی نفیسہ؛ زائرہ کی والدہ اے آر وائی ڈیجیٹل
2020ء-2021ء بندھے ایک ڈور سے جیو ٹی وی
2020ء-2021ء گھسی پیٹی محبت فریدہ؛ سمعیہ کی والدہ اے آر وائی ڈیجیٹل
2020ء بنا بادل برسات ایکسپریس ٹی وی
2021ء قیامت راشد کی والدہ جیو ٹی وی
2021ء پہلی سی محبت اسلم کی والدہ اے آر وائی ڈیجیٹل
2021ء رقیب سے مسعود کی بیوی ہم ٹی وی

ایوارڈ اور نامزدگی[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Nayab Fatima۔ "Pakistani actor Salman Faisal tied knot"۔ آج ٹی وی (بزبان انگریزی)۔ 09 جون 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 جون 2019 
  2. Abdul salam says (2018-04-21)۔ "Pakistani mother-daughter celebrities who are too good to be ignored"۔ بزنس ریکارڈر (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 جون 2019 
  3. Afshan Zahra۔ "10 Pakistani celebrity moms who are young as ever"۔ آج ٹی وی (بزبان انگریزی)۔ 09 جون 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 جون 2019 
  4. Fouzia Nasir Ahmad (2018-07-16)۔ "My role in Jackpot didn't contribute as much to the film as I would've liked it to: Sanam Chaudhry"۔ DAWN (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 جون 2019 
  5. Tribune.com.pk (2018-11-27)۔ "I play a high-spirited, Punjabi kuri in Kaaf Kangana: Ayesha Omar"۔ دی ایکسپریس ٹریبیون (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 جون 2019 
  6. "Last episode of 'Pyare Afzal' hits theatre"۔ اے آر وائی نیوز (بزبان انگریزی)۔ 2014-08-12۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جون 2019 
  7. "Babar Khan impress in ARY Digital's 'Parvarish'"۔ اے آر وائی نیوز (بزبان انگریزی)۔ 2015-01-21۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جون 2019 
  8. Rida Lodhi۔ "Move over Fawad Khan! Someone is all ready to take your place!"۔ آج ٹی وی (بزبان انگریزی)۔ 08 جون 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جون 2019 
  9. "Sangat proves that mothers will always force their daughters to stay silent about abuse"۔ دی ایکسپریس ٹریبیون (بزبان انگریزی)۔ 08 جون 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جون 2019 
  10. Tribune.com.pk (2017-02-02)۔ "Jaan'nisar: re-reviving the trust of people | The Express Tribune"۔ دی ایکسپریس ٹریبیون۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جون 2019 
  11. "Muhhabat, Tumse Nafrat Hai to air from April"۔ Daily Times (بزبان انگریزی)۔ 2017-03-17۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جون 2019 
  12. Sadaf Haider (2017-09-11)۔ "By taking liberties with her story, Baaghi might just fail Qandeel Baloch"۔ DAWN (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جون 2019 
  13. "Pakistani show 'Pagli' tackles mental health"۔ گلف نیوز (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جون 2019 
  14. "Drama Serial 'Soteli' ends on a happy note"۔ اے آر وائی نیوز (بزبان انگریزی)۔ 2014-11-20۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جون 2019 
  15. NewsBytes۔ "Ahsan Khan to produce Geo TV's upcoming play, Rani"۔ دی نیوز (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جون 2019 
  16. Instep Desk۔ "Top-rated TV plays presently on air"۔ دی نیوز (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جون 2019 
  17. "Pukaar Drama | Zahid Ahmed Yumna Zaidi Naveed Shahzad"۔ Gadget News (بزبان انگریزی)۔ 2018-02-04۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جون 2019 
  18. Tribune.com.pk (2017-12-11)۔ "Ushna Shah reveals her upcoming avatar and it's quite impactful"۔ دی ایکسپریس ٹریبیون (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جون 2019 
  19. Maria Shirazi۔ "As an actor you go by the things you get – Shaz Khan"۔ دی نیوز (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جون 2019 
  20. Irfan Ul Haq (2018-05-19)۔ "Rabab Hashim is no damsel in distress in her upcoming drama"۔ DAWN (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جون 2019 
  21. Tuba Umair Shamsi (2019-05-23)۔ "HIP Reviews Khaas Episode 6: Ali Rehman Plays His Character of a Self-Obsessed Ammar to Perfection!"۔ HIP (بزبان انگریزی)۔ 08 جون 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جون 2019 
  22. "Kinza back with new serial Bewaja"۔ دی نیشن (پاکستان) (بزبان انگریزی)۔ 2018-11-05۔ 08 جون 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جون 2019 
  23. "Minal Khan's Hasad is All About Jealousy"۔ Masala.com (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جون 2019 
  24. Irfan Ul Haq (2018-04-07)۔ "Aiman Khan and Shahroz Sabzwari come together for new drama Abgeenay"۔ DAWN (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جون 2019 
  25. Maria Shirazi۔ "Drama serials to look forward to this Ramazan"۔ دی نیوز (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جون 2019 
  26. Irfan Ul Haq (2019-09-12)۔ "Neelum Muneer and Imran Ashraf are playing a married couple in trouble in their next drama"۔ DAWN (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 ستمبر 2019