عبد مناف بن قصی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

عبد مناف بن قصی (عربی میں عبد مناف بن قصي ) حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے آباء میں سے ایک تھے۔ ان کا اصل نام مغیرہ تھا مگر عبد مناف کے نام سے زیادہ مشہور تھے۔ان کا لقب قمر البطحا تھا یعنی بطحا کا چاند۔ ایک اور لقب فیاض تھا۔ آپ ھاشم کے والد تھے جن سے بنو ھاشم کا قبیلہ شروع ہوتا ہے۔ اپنے والد قصی بن کلاب کی وفات کے بعد مکہ کی سرداری انہوں نے سنبھالی۔ آپ اپنی سخاوت اور انصاف کے لیے بہت مشہور تھے۔ مجموعی طور پر ان کی اولاد بنو عبد مناف کہلاتی تھی۔ ان کے پانچ بیٹوں کے نام تاریخ میں ملتے ہیں۔ جو یہ ہیں