عدنان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

عدنان حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے آباء میں سے ایک تھے۔ آپ حضرت اسماعیل علیہ السلام کے بیٹے نبايوت کی نسل سے تھے اور شمالی عرب کے جدِ اعلیٰ بھی کہلاتے ہیں۔ آپ بہت مشہور آدمی تھے۔ تمام قریش (فھر بن مالک کی نسل) آپ کی اولاد سے ہیں۔ مجموعی طور پر ان کی اولاد کو عرب المستعربہ، بنو عدنان یا عدنانی کہا جاتا ہے۔