عظیم لبنان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
عظیم لبنان
State of Greater Lebanon
État du Grand Liban
دولة لبنان الكبير
تعہد جمعیت الاقوام برائے فرانسیسی جمہوریہ سوم

1920–1943

پرچم

عظیم لبنان کا محل وقوع (سبز) تعہد شام کے اندر
دارالحکومت بیروت
زبانیں فرانسیسی
مذہب عیسائیت
اسلام
سیاسی ڈھانچہ تعہد جمعیت الاقوام
تاریخی دور بین جنگی دور
 - تعہد جاری 1920
 - آزادی 1943
Warning: Value specified for "continent" does not comply

عظیم لبنان (Greater Lebanon) (عربی: دولة لبنان الكبير) موجودہ لبنان کی پیشرو ریاست ہے۔ شام اور لبنان کے لئے فرانسیسی تعہد پہلی جنگ عظیم کے آخر جمعیت الاقوام کی طرف سے تفویض کیا گیا تھا۔ 1920ء میں معاہدہ سیورے کے تحت سلطنت عثمانیہ کو تقسیم کر دیا گیا تھا اور یہ فیصلہ کیا گیا کہ مشرق وسطی میں اس کے چار علاقوں کو عارضی طور پر جمعیت الاقوام کی طرف سے برطانیہ اور فرانس کو سونپ دیا جائے۔ فرانس کو شام اور لبنان جبکہ برطانیہ فلسطین اور عراق دیئے گئے۔


حوالہ جات[ترمیم]