عمانویل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

عمانویل حضرت عیسیٰ کا علامتی نام ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ ”خدا ہمارے ساتھ ہے“۔ اس نام کا ذکر ہمیں بائبل میں بطور پیشن گوئی کے ملتا ہے۔ بائبل کی کتاب کتاب یسعیاہ کے باب 7 اور 8 میں عمانویل کے نام سے پیشن گوئیاں ہیں۔