فہرست صدور ترکی

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

یہ جمہوریہ ترکی کے قیام سے اب تک آنے والے 11 صدور کی فہرست ہے۔ ترک جنگ آزادی سے قبل عثمانی سلاطین کے لیے دیکھیے فہرست سلاطین عثمانی

[ترمیم] صدور جمہوریہ ترکی (1923ء تا حال)

# نام تصویر پیدائش - وفات عہدہ سنبھالا عہدہ چھوڑا پس منظر
1 مصطفی کمال اتاترک[1] Ataturk and flag of Turkey.jpg 1881 - 1938 29 اکتوبر 1923 10 نومبر 1938 (بحیثیت صدر انتقال ہوا) جمہور خلق پارٹی
2 مصطفی عصمت انونو[2] Portrait of Ismet Inonu.jpg 1884 - 1973 11 نومبر 1938 22 مئی 1950 جمہوری خلق پارٹی
3 محمد جلال بایار Celal bayar.jpg 1883 - 1986 22 مئی 1950 27 مئی 1960 (برطرفی - سزائے موت سنائی گئی، لیکن بڑھاپے کی وجہ سے معاف کر دیے گئے) ڈیموکریٹ پارٹی
4 جمال گورسل TRTOpen.jpg 1895 - 1966 10 اکتوبر 1961 28 مارچ 1966 فوج
5 جودت سنائے 1900 - 1982 28 مارچ 1966 28 مارچ 1973 فوج
6 فخری کوروترک 1903 - 1987 6 اپریل 1973 6 اپریل 1980 سینیٹ [3]
7 کنعان ایورین Evren.jpg 1917 - 9 نومبر 1982 9 نومبر 1989 فوج
8 طورغت اوزال Turgut Ozal.jpg 1927 - 1993 9 نومبر 1989 17 اپریل 1993 (بحیثیت صدر انتقال ہوا) مادر وطن پارٹی
9 سلیمان دیمیرل Suleyman Demirel 1998.jpg 1924 - 16 مئی 1993 16 مئی 2000 صراط مستقیم پارٹی
10 احمد نجدت سیزر Ahmet Necdet Sezer.jpg 1941 - 16 مئی 2000 28 اگست 2007 آئینی
11 عبد اللہ گل 1950 - 28 اگست 2007 تا حال عدالت و ترقی پارٹی

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ^ چار مرتبہ صدر قرار پائے۔ 1923ء، 1927ء، 1931ء اور 1935ء میں اتفاق رائے سے انہیں بطور صدر چنا گیا۔
  2. ^ چار مرتبہ صدر منتخب ہوئے۔ 1938ء، 1939ء، 1943ء اور 1946ء میں پارلیمان نے منتخب کیا۔
  3. ^ کوروترک 1960ء میں ترک بحریہ سے سبکدوش ہوئے اور 1968ء میں سینیٹر بنے۔
ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات