جمال گورسل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
جمال گورسل


در منصب
27 مئی 1960 – 28 مارچ 1966
وزیرِ اعظم جمال گورسل
امین اوزدلک
عصمت انونو
پیشرو جلال بایار
جانشین جودت سنائے

در منصب
27 مئی 1960 – 27 اکتوبر 1961
صدر جمال گورسل
پیشرو عدنان میندریس
جانشین امین اوزدلک

سپہ سالار ترکی فوج
در منصب
21 اگست 1958 – 2 جون 1960
پیشرو مصطفےٰ روستو
جانشین جودت سنائے

پیدائش 13 اکتوبر 1895 (1895-10-13)
ارض روم، سلطنت عثمانیہ
وفات 14 ستمبر 1966 (عمر 70 سال)
انقرہ، ترکی
قومیت ترکی نژاد
ازواج ملاحت گورسل
بچے 1
مذہب اسلام

جمال گورسل (13 اکتوبر 1895ء - 14 ستمبر 1966ء) جمہوریہ ترکی کے چوتھے صدر (1960-1966)، نیز وزیر اعظم (1960-1961)، سپہ سالار فوج (1958-1960)؛ اتاترک کے قدیم افسران میں سے تھے۔ 27 مئی 1960ء میں محمود جلال بایار اور اس کے وزیر اعظم عدنان میندریس کی حکومت کے خلاف بغاوت کی۔