ماہر المعیقلی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(ماھر المعیقلی سے رجوع مکرر)
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
الشيخ ماهر بن حمد المعيقلي
پیدائش 7 جنوری 1969 (1969-01-07) ‏(45)
ریاض, سعودی عرب
پیشہ امام
مذہب اسلام، حنبلی

شیخ ماہر بن حمد المعیقلی (عربی: الشيخ ماهر بن حمد المعيقلي)، (پیدائش: 1967) سعودی عرب کے مقدس شہر مکۃ المکرمہ کی مسجد الحرام کے امام اور مشہور قاری ہیں۔ اس کے علاوہ انہوں نے مسجد نبوی میں بھی امامت کے فرائض سر انجام دئیے۔ وہ مسجد الحرام میں مستقل طور پر فجر اور مغرب کی امامت کرتے ہیں۔

بیرونی روابط[ترمیم]