مشین گن ۶۱

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
Samopal vzor 61
مشین گن ۶۱
Normal skorpion 01.jpg
ملک Flag of the Czech Republic.svg چیک جمہوریہ
Flag of Serbia.svg سربیا
کمپنی Česká zbrojovka Uherský Brod
وزن ۱،۲۸ ﮐﻠﻮﮔﺮﺍﻡ
لمبائی ۲۶۹ م.م.
سطح ۷،۶۵ م.م. براؤننگ
۹ م.م. براؤننگ
۹ م.م. ماکاروف
۹x۱۹ لوگر
Normal rezzb68.jpg

مشین گن ۶۱ (چیک میں:Samopal vzor 61)چیک کے ہتھیار ساز کمپنی Česká zbrojovka Uherský Brod کا تیار کردہ ایک مشین گن ہے چس چیک ﮐﮯ ﮨﺘﮭﯿﺎﺭ ﮈﯾﺰﺍﺋﻨﺮ Miroslav Rybář ﻧﮯ ۱۹۶۱ ﻣﯿﮟ چیک فوج اور پلیس کے لئے ایجاد کی. یہ مشین گن عام طور پر مشرقی بلاک کے ممالک میں استعمال ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ یہ مشین گن دہشت گردوں کا پسندیدہ ہتہیار بھی ہے۔ ﺍﺱ ﮐﺎ ﻭﺯﻥ ۱،۲۸ ﮐﻠﻮﮔﺮﺍﻡ ہے۔ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﻣﯿﮕﺰﯾﻦ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﺟﻮ ۲۰ یا ۱۰ ﺭﺍﺅﻧﮉﺯ ﮔﻮﻟﯿﺎﮞ ﺫﺧﯿﺮﮦ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ. ﯾﮧ ﺍﯾﮏ ﻣﻨﭧ ﻣﯿﮟ ۷۵۰ ﻓﺎﺋﺮ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﯽ ﮨﮯ. اس میں ۷،۶۵ م.م. براؤننگ , ۹ م.م. براؤننگ , ۹ م.م. ماکاروف اور ۹x۱۹ لوگر کارتوس استعمال ہو سکتا ہے.

مشین گن ۶۱ کا اقسام[ترمیم]

  • Samopal vzor 61
    • مشین گن کا ابتدایی ماڈل ہے۔ اس میں ۷،۶۵ م.م. براؤننگ استعمال ہوتا ہے۔
  • Samopal vzor 64
    • پروٹوٹائپ
  • Samopal vzor 65
    • پروٹوٹائپ
  • Samopal vzor 68
    • پروٹوٹائپ
  • Samopal vzor 82
    • پروٹوٹائپ
  • Samopal vzor 83
    • اس میں ۹ م.م. براؤننگ کارتوس استعمال ہوتا ہے
  • Samopal vzor 84
    • یه ماڈل سربیا میں لائسنس کے تحت بنایا گیا ہے
  • Samopal vzor 91S
    • یہ ادھ خودکار ﮨﺘﮭﯿﺎﺭ ہے جس میں ۷،۶۵ م.م. براؤننگ , ۹ م.م. براؤننگ , ۹ م.م. ماکاروف کارتوس استعمال ہوتا ہے
  • CZ Škorpion 9x19
    • پروٹوٹائپ
  • l CZ SCORPION EVO 3 A1 [1]
    • یہ سب سے جدید ماڈل ہے۔

استعمال کرنے والے ممالک[ترمیم]

Skorpion PICT0105.jpg

منابع[ترمیم]