نظام تنفس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

جانداروں کے جسم میں پائے جانے والے حیاتیاتی نظامات میں سے وہ نظام کہ جو عمل تنفس میں حصہ لینے والے اعضاء پر مشتمل ہوتا ہے ، نظام تنفس (respiratory system) کہلایا جاتا ہے اور اسکا بنیادی فعل ، ہوا اور خون کے درمیان تبادلۂ غازات کرنا ہوتا ہے۔ علم تشریح کے اعتبار سے اس نظام میں ناک ، بلعوم ، حنجرہ و رغامی ، قصبہ ، قصیبات اور پھیپھڑے شامل ہیں۔