والٹر شیل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
والٹر شیل

والٹر شیل 1974 میں

صدر جرمنی
در منصب
1 جولائی 1974 – 30 جون 1979
چانسلر ولی برانڈٹ
پیشرو گستاو ہائنمین
جانشین کارل کارسٹنس

جرمنی کے نائب چانسلر
در منصب
21 اکتوبر 1969 – 16 مئی 1974
پیشرو ولی برانڈٹ
جانشین ہانس دیٹرچ گینشر

پیدائش 8 جولائی 1919 (1919-07-08) ‏(95)
سولنجن, ویمار ریپبلک جرمنی
سیاسی جماعت فری ڈیموکریٹک جماعت
ازواج ایوا شارلٹ شیل (1942-1966)
ملڈرڈ شیل (1969-1985)
باربرا شیل (1988-حالیہ) [1]
مذہب لوتھرن
دستخط

والٹر شیل جرمن سیاستدان ہیں اور ان کا تعلق فری ڈیموکریٹک جماعت سے تھا۔ آپ1961 سے 1966 تک اقتصادی تعاون اور ترقی کے وفاقی وزیر، 1969 سے 1974 تک وزیر خارجہ جرمنی اور نائب چانسلر، 7 مئی سے 16 مئی تک ولی برانڈٹ کے استعفٰی کے بعد قائم مقام جرمن چانسلر اور 1974 سے 1979 تک وفاقی جمہوریہ جرمنی کے صدر بنے۔

آپ اس وقت جرمنی کے عمر رسیدہ ترین سابق صدر اور عمر دراز ترین جرمن سربراہ ہیں۔


حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ http://www.bundespraesident.de/EN/TheGermanFederalPresidents/WalterScheel/walterscheel-node.html