ویکیپیڈیا:منتخب ایام/20 اپریل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
واقعات
  • 899 قبل مسیح – چینی مؤرخین اور تاریخ نگاروں نے سورج گرہن کا تذکرہ کیا ہے۔
  • 1862ءلوئیس پاسچر اور کلاؤڈے برناڈ نے پاسچرائزیشن کی پہلی جانچ مکمل کی۔ انھوں نے ثابت کیا کہ حرارت دینے سے جراثیم کی افزائش کو روکا جا سکتا ہے۔
  • 1902ء فرانسیسی سائنس دان جوزے میری کیوری اور پیری کیوری نے کامیابی کے ساتھ پچ بلینڈ ( یورینیئم اور ریڈیم کیی ماخذ ایک اہم معدن) سے ریڈیم نمکیات علاحدہ کر لیے۔ 1903ء میں ان دونوں کو ہنری بیکرل کے ساتھ مشترکہ نوبل انعام برائے طبیعیات دیا گیا۔
  • 1963ء – پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف نیو کلیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (پنسٹیک) کے احاطے میں پاکستان کے پہلے تحقیقی ایٹمی تعامل گر (ری ایکٹر) کی عمارت کا سنگ بنیاد رکھا گیا۔
  • 2012ءبھوجا ائیر پرواز 213 نزد بینظیر بھٹو بین الاقوامی ہوائی اڈا اسلام آباد، پاکستان گر کر تباہ ہونے سے 127 افراد ہلاک ہوئے۔
سالگرہ
برسی