پیمائش (فارسی سے ماخوذ. انگریزی: Measurement) ایک عمل ہے جس میں ایک معیار (پیمائشی اِکائی) کی تناسب سے کسی جسم کی خصوصیات جیسے لمبائی، چوڑائی، اُونچائی یا وزن وغیرہ کے مقدار کا اندازہ لگایا جاتا ہے.