چودھری تصدق مسعود خان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
چودھری تصدق مسعود خان
معلومات شخصیت
پیدائش 19 نومبر 1959ء (65 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان پیپلز پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

چوہدری تصدق مسعود خان (پیدائش: 19 نومبر 1959 گوجرانوالہپاکستان کی قومی اسمبلی کے رکن رہے ہیں۔ وہ اپنے آبائی حلقے NA-100 سے منتخب ہوئے تھے جب یہ نشست مدثر ناہرا نے خالی کی تھی، جنہیں نااہل قرار دیا گیا تھا۔ تصدق خان اسٹینڈنگ کمیٹی برائے خوراک اور زرعی امور کے رکن ہیں اور پیشے کے لحاظ سے ایک ماہر زراعت ہیں۔ ان کے پاس پولٹری فارم ، فلور مل اور سی این جی اسٹیشنز کی ایک چین بھی ہے۔ ان کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی سے ہے۔ وہ یونین کونسل کے سابق ممبر اور تحصیل ناظم بھی رہے ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]