کامپیچی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
کامپیچی
Campeche
—  ریاست  —
Estado Libre y Soberano de Campeche

پرچم

نشان
ترانہ: Himno Campechano
میکسیکو کے اندر ریاست کامپیچی
متناسقات: 18°50′11″N 90°24′12″W / 18.83639°N 90.40333°W / 18.83639; -90.40333متناسقات: 18°50′11″N 90°24′12″W / 18.83639°N 90.40333°W / 18.83639; -90.40333
ملک میکسیکو
دارالحکومت کامپیچی (شہر)
سب سے بڑا شہر کامپیچی (شہر)
بلدیات 11
داخلہ اپریل 29, 1863[1]
درجہ پچیسواں[a]
حکومت
 - گورنر فرنانڈو اورٹیگا PRI
 - سینیٹرز[2] Guadalupe Fonz PRI
Alejandro Moreno PRI
Sebastián Calderón PAN
 - نائبین[3]
رقبہ[4]
 - کُل 57,507 کلومیٹر2 (22,203.6 میل2)
  سترہواں
زیادہ سے زیادہ بلندی[5] 390 میٹر (1,280 فٹ)
آبادی (2012)[6]
 - کُل 849,617
 - درجہ تیسواں
 کثافتِ آبادی 14.8/کلومیٹر2 (38.3/میل2)
 - کثافت درجہ انتیسواں
نام آبادی کامپیچانو (نا)
منطقۂ وقت میکسیکو میں وقت (یو ٹی سی−6)
 - موسمِ گرما (د‌ب‌و) روشنیروز بچتی وقت (یو ٹی سی-5)
رمزِ ڈاک 24
رمز علاقہ
آیزو 3166 رمز MX-CAM
انسانی ترقیاتی اشاریہ Increase2.svg 0.7291 اعلی سترہواں
خام ملکی پیداوار US$ 12.0 بلین[b]
US$ 14,590, فی کس
ویب سائٹ Official Web Site
^ a. Separated from Yucatán on May 3, 1858, was federal territory from 1858 to 1863.
^ b. The state's GDP was 153.6 billion of pesos in 2008,[7] amount corresponding to 12.0 billion of dollars, being a dollar worth 12.80 pesos (value of June 3, 2010).[8]

کامپیچی (Campeche) (اس آواز کے متعلق kamˈpetʃe ) سرکاری طور پر آزاد اور خودمختار ریاست کامپیچی (Free and Sovereign State of Campeche) (ہسپانوی: Estado Libre y Soberano de Campeche) میکسیکو کی 31 ریاستوں میں سے ایک ہے جو کہ جنوب مشرقی میکسیکو میں واقع ہے۔ اسکا دارالحکومت اسکا ہم نام شہر کامپیچی ہے۔


آبادیات[ترمیم]

کامپیچی میں مذہب (2010 مردم شماری)[9]
رومن کیتھولک
  
63.1%
دیگر عیسائی
  
21.1%
دیگر مذہب
  
0.1%
لادین
  
11.5%
غیر معین
  
4.2%


حوالہ جات[ترمیم]