گاؤں دھمن

متناسقات: 33°38′46″N 73°48′56″E / 33.6461°N 73.8156°E / 33.6461; 73.8156
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

گاؤں دھمن پاکستان کے زیر اہتمام آزاد کشمیر کے ضلع سدھنوتی کی تحصیل بلوچ کے جنوب میں واقع ہے یہ تاریخی گاؤں سردار سبز علی خان اور سردار ملی خان سمیت سدھنوتی ریاست کے ان آٹھ سدوزئ جرنیلوں کا گاؤں ہے جہنوں نے دو مرتبہ سکھ سدھنوتی جنگ میں سکھ خالصہ کو عبرت ناک شکست دی جس کے انتقام میں تیسری سکھ سدھنوتی جنگ میں سکھ خالص نے اس گاؤں کے ان اٹھ جرنیلوں کی زندہ جسم سے الٹی کھالیں کھنچوا کر انھیں شہید کیا [1]اس گاؤں کے نام کی وجہ تسمیہ نواب سدھنوتی سردار خان دیروپ خان سدوزئ کے دادا سردار دھمو خان سدوزئ کے نام سے منصوب ہے[2]

گاؤں دھمن
نقشے میں رقبہ جوڑ گاؤں دھمن کی حدود اربعہ کا سنٹر ہے
(جوڑ دھمن) is located in آزاد کشمیر
(جوڑ دھمن)
(جوڑ دھمن)
متناسقات: 33°38′46″N 73°48′56″E / 33.6461°N 73.8156°E / 33.6461; 73.8156
ملک پاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیمآزاد جموں و کشمیر
آزاد کشمیرضلع سدھنوتی
تحصیلبلوچ
رقبہ
 • کل25 کلومیٹر2 (10 میل مربع)
آبادی (1998)
 • کل3,000
 • تخمینہ (2007)5,000
منطقۂ وقتمعیاری وقت (UTC+5)
یونین کونسل01
سدھنوتی کی قیادت و کمان کرنے والے گاؤں دھمن کے لوگ
  • سردار خان دیروپ خان بادشاہ نواب حکمران سدھنوتی حاکم علی 1625ءتا/1650ء
  • چیف جنرل سدھنوتی سردار سبز علی خان سدوزئ دیروپ خیل شاخ دانیال
  • چیف جنرل سدھنوتی سردار ملی خان سدوزئ دیروپ خیل شاخ دانیال
  • چیف جنرل سدھنوتی سردار ولی خان دیروپ خیل شاخ سلتال
  • چیف جنرل سدھنوتی سردار شمس خان سدوزئ دیروپ خیل شاخ سلتال
  • چیف جنرل سدھنوتی سردار رہوالی خان سدوزئ دیروپ خیل شاخ رائیگال
  • چیف جنرل سدھنوتی سردار شاہدادخان دیروپ خیل شاخ میریال
  • چیف جنرل سدھنوتی سردار محمد خان سدوزئ دیروپ خیل شاخ میریال
  • چیف جنرل سدھنوتی سردار مہدی خان سدوزئ دیروپ خیل شاخ نورال
  • بانی رہنماء تحریک آزادی سدھنوتی 1885ء سردار عبدل مننان سدوزئ معروف مناخان منا شہید دیروپ خیل شاخ سرہاتاج
  • رہنما تحریک آزادی سدھنوتی 1848ء سردار صوبہ خان سدوزئ شہید سنٹر جیل پونچھ دیروپ خیل شاخ میرآل
  • کپتان شیر باز خان سدوزئ تحریک آزادی کشمیر 1947ء کمانڈر جھتہ فورس 4 سدھنوتی دیروپ خیل شاخ سرہاتاج [3] [4]
[5]
  1. Title تاريخ كشمير Author محمد عبدالله صديقى Publisher ايورنيو بک, 2000 Original from the University of Michigan Digitized 3 Sep 2008 ( صفحہ 196) (سرکاری قومی تعلیمی نصاب ایم اے ہسٹری تاريخ کشمیر) https://books.google.com.sa/books?id=FTRuAAAAMAAJ&q=%D8%B3%D8%AF%DA%BE%D9%86&dq=%D8%B3%D8%AF%DA%BE%D9%86&hl=ur&sa=X&ved=2ahUKEwjVurTAv7j2AhUNlf0HHX46DDo4ChDoAXoECAIQAw
  2. ضلع سدھنوتی (نسخہ)
  3. حوالہ جات تاریخ سدھن قبائل https://www.chughtailibrary.com/digital_library/repository_detail.php?id=69455
  4. https://en.m.wikipedia.org/wiki/Village_Dhamman
  5. Cite Maps Village Dhamman https://goo.gl/maps/bVTSPmibsvzWbPnF6