آزاد کشمیر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(آزاد جموں و کشمیر سے رجوع مکرر)
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

مزید دیکھئے کشمیر (ضد ابہام)

آزاد جموں و کشمیر
Azad Jammu and Kashmir

Azaad Jammu o Kashmir
—  انتظامی تقسیم  —
اوپر سے مخالف گھڑی کوٹلی، آزاد کشمیر .. بنجوسا جھیل .. منگلا ڈیم جھیل، میرپور .. ٹولی پیر .. میرپور شہر، آزاد کشمیر

پرچم
آزاد جموں و کشمیر کا محل وقوع
متناسقات: 34°13′N 73°17′E / 34.22°N 73.28°E / 34.22; 73.28متناسقات: 34°13′N 73°17′E / 34.22°N 73.28°E / 34.22; 73.28
ملک پاکستان
قیام 1948
دارالحکومت مظفر آباد
سب سے بڑا شہر میر پور
حکومت
 - قسم پاکستانی اختيار کے تحت خود مختار ریاست
 - حکمران ادارہ قانون ساز اسمبلی
 - صدر سردار محمد یعقوب خان
 - وزیر اعظم چوہدری عبدالمجید
رقبہ
 - کُل 13,297 کلومیٹر2 (5,134 میل2)
آبادی (2008; تخمینہ)
 - کُل 4,567,982
منطقۂ وقت PKT (یو ٹی سی+5)
آیزو 3166 رمز PK-JK
زبانیں اردو (سرکاری)
اسمبلی نشستیں 49
اضلاع 10
شہر 19
یونین کونسلیں 182
موقعِ جال www.ajk.gov.pk
آزاد کشمیر،پاکستان
Un-kashmir-jammu.png
پاکستان

مقالہ بسلسلہ مضامین:
پاکستان کی حکومت اور سیاست



آزاد کشمیر کا پرچم

آزاد کشمیر ریاست جموں و کشمیر کا وہ حصہ ہے جو اس وقت پاکستان کے زیر انتظام ہے۔ اس کا باقاعدہ نام ریاست آزاد جموں و کشمیر ہے۔ یہ علاقہ 13،300 مربع کلومیٹر (5،135 مربع میل) پر پھیلا ہے۔ آزاد کشمیر کا دارالحکومت مظفرآباد ہے اور ریاست آزاد جموں و کشمیر کی آبادی اندازا 40 لاکھ ہے۔

آزاد کشمیر میں 10 اضلاع، 19 تحصیلیں اور 182 یونین کونسلیں ہیں۔

آزاد کشمیر کے میرپور ڈویژن میں ضلع بھمبر، ضلع کوٹلی اور ضلع میرپور، مظفرآباد ڈویژن میں ضلع باغ، ضلع مظفرآباد اور ضلع نیلم جبکہ پونچھ راولا کوٹ ڈویژن میں ضلع پونچھ، راولا کوٹ اور ضلع سدھنوتی شامل ہیں۔


Incomplete-document-purple.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

متعلقہ مضامین[ترمیم]

شمالی علاقہ جات

حوالہ جات[ترمیم]